Baseerat Online News Portal
Browsing Category

خبردرخبر

اردوغان کا پیام مسجد اقصی کے نام نوراللہ نور

اردوغان کا پیام مسجد اقصی کے نامنوراللہ نوراے ارض مقدس ؛ قبلہ اول ؛ خانہ خدا پیمبر کی معراج کا شاہد ؛ نبیوں کا مسکن ؛ مسلمانوں کے دلوں کی دھڑکن یقینا میں بہت پشیماں ہوں کہ تجھے ان منکرین خدا ؛ باغیان مصطفے ؛…
مزید پڑھیں ....

بکرا تو کٹے گا !!!!  نوراللہ نور 

بکرا تو کٹے گا !!!!نوراللہ نورلاک ڈاؤن میں مسلسل گھروں میں محصور رہنے کی وجہ سے طبیعت اوب گیی ہے اور مزاج ترو تازگی کی متمنی ہے اور بقرعید بھی آگیی ہے تو اس سے بہتر اور موزوں کیا ہوگا فرحت و انبساط کے لئے مگر…
مزید پڑھیں ....

ایودھیا جا نے سے پہلے ذرا پوتر تو ہو لیں !! نوراللہ نور

ایودھیا جا نے سے پہلے ذرا پوتر تو ہو لیں !!نوراللہ نوراب ہر سمت دیکھیں کہ کورونا کے خطرات منڈلا رہے ہیں چہار جانب خوف و ہراس کا ماحول ہے لوگ بغیر نان و خرد اپنے گھروں میں دبکے ہوئے ہیں خوف اس قدر ہے کہ آنے والے تہوار میں تخفیف کا…
مزید پڑھیں ....

جو ہو ذوق یقیں پیدا ……. نوراللہ نور

جو ہو ذوق یقیں پیدا .......نوراللہ نورآج نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد جب اپنا فیسبک اوپن کیا تو شوشل میڈیا پر گشت کر رہی آیا صوفیا کی بندگان خدا کی سر بسجود ہوتی تصویر دیکھ کر آنکھیں خالق دوجہاں کی مشکور ہوکر نم‌ دیدہ ہو گیں اور زبان…
مزید پڑھیں ....

رام مندر کی سنگ بنیاد مگر قربانی صرف علامتی  نوراللہ نور

رام مندر کی سنگ بنیاد مگر قربانی صرف علامتینوراللہ نورزعفرانی ذہنیت اور فسادی طبیعت کے پروردہ لوگوں کو ہمیشہ سے ہمارے وجود سے پیٹ میں مڑوڑ ہوتا ہے ہمارے مذہبی امتیاز اور لاثانی دینی تشخص سے ہمیشہ ان کو تکلیف ہوتی…
مزید پڑھیں ....

ستارے چھپ گئے مگر روشنی باقی ہے  نوراللہ نور

ستارے چھپ گئے مگر روشنی باقی ہےنوراللہ نورابتدائے آفرینش سے اس دشت فناہ کا یہ اصول رہا ہے کہ ہر آمد کے کے ساتھ رفت یقینی ہے نیک و بد کی تمیز کے بغیر ہر ذی روح کے ساتھ فنا کا دستور مساوی ہے عالم کی ادنی سی شی بھی…
مزید پڑھیں ....

حیوانیت ایسی کہ حیواں بھی خجل  نوراللہ نور

حیوانیت ایسی کہ حیواں بھی خجلنوراللہ نورہم حضرت انسان اپنی عدیم النظیر تخلیق پر دیگر حشرات الارض سے تفاخرانہ طور پر پیش آتے ہیں اور اپنے بشری امتیاز و افتخار پر نازاں ہے نیابت خداوندی پر مغرور ہیں ۔مگر ہم…
مزید پڑھیں ....

میری مفلسی میرا جرم ہے نوراللہ نور

میری مفلسی میرا جرم ہےنوراللہ نوراگر آپ تاریخ کے پنوں کی ورق گردانی کریں اور اقوام و ملل کی تاریخ کا مطالعہ کریں تو آپ اس چیز سے ضرور واقف ہو جایں گے کہ ہر دور میں زعماء قوم اور روساء ملت کی قوم و ملت پر جاگیر داری رہی ہے ادارے سے…
مزید پڑھیں ....

لاک ڈاؤن اگین دال میں کالا نہیں پوری دال ہی کالی ہے نوراللہ نور

لاک ڈاؤن اگین دال میں کالا نہیں پوری دال ہی کالی ہےنوراللہ نورموجودہ وقت میں برسر اقتدار لوگوں سے خیر کی توقعات اور منفغت کی امید و رجاء ایک خام خیالی اور بے جا توقع ہے وہ اور ان کے عمل شروع سے مشکوک رہے ہیں اور ان کے ہر فیصلے اور…
مزید پڑھیں ....

گر آباد ہوا خدا کا گھر تو تکلیف کیوں ؟نوراللہ نور

گر آباد ہوا خدا کا گھر تو تکلیف کیوں؟نوراللہ نور امت مسلمہ کے حالات پر ایک غایرانہ نگاہ ڈالی جائے تو کچھ زبوں حالی اور تنگدستی سے نبرد آزما ہے جس کے چکر میں اپنا تشخص اور اپنی عظمت سے غافل ہے اور کچھ لوگ ہیں کہ خدا کی نعمتوں سے آراستہ…
مزید پڑھیں ....