Baseerat Online News Portal
Browsing Category

خبردرخبر

نپوٹیزم ” اقربا پروری ” ‌معاشرے کے لئے ایک ناسور

نور اللہ نور نپوٹیزم یعنی اقربا پروری یوں تو معاشرے میں ایک طویل عرصے سے یہ مرض پنپ رہا ہے اور ناسور بنتا جا رہا ہے لیکن اب ششانت سنگھ کی موت نے اس زخم پر نمک چھڑک دیا ہے اور اس کی وبا سے ہلاک ہونے والے کی طرف ذہن موڑ دیا ہے۔یوں تو…
مزید پڑھیں ....

صرف دعوے سے کہیں دیس چلتا ہے؟

نوراللہ نور دو ہزار چودہ میں اگر آپ کو یاد ہو تو ایک مسیحا آیا (مودی جی ) تھا جس نے ایک نیا جہاں تشکیل دینے کے سنہرا خواب دکھایا، جسے لگتا تھا کہ ہر مرض کی دوا ہے اس کے پاس، پیچیدہ اور ژولیدہ معمعوں کو با آسانی حل کر لے گا ۔ اس نے اس…
مزید پڑھیں ....

مجھے جینے دو!

نوراللہ نور میں اس دلفریب دنیا کے خالق کا عظیم شاہکار " انسان " ہوں میں فلک بوس عمارتوں ؛ بہتی ندیوں ؛ بلند پہاڑوں ؛ سبزہ زار فضاؤں کے صانع کا خلیفہ ہوں نیابت میرا تحفہ اور اشرفیت و افضلییت میرا تاج ہے ۔ میری تخلیق پر ملک نے انگشت نمائی…
مزید پڑھیں ....

بعد از مرگ خیال آیا تو کیا آیا ؟

نوراللہ نور گزشتہ روز فلمی دنیا کے جواں سال ایکٹر ششانت سنگھ راجپوت نے اپنے ہی ہاتھوں سے اپنی جان لے لی اس کے بعد فلمی دنیا میں غم اور سوگ کا ماحول پھیل گیا ہر ایک اس جواں سال اداکار کی خود سوزی پر انگشت بدنداں ہے ۔ ہر ایک کے ذہن میں بس…
مزید پڑھیں ....

اٹھارہ گھنٹے کام پھر بھی ہیں ناکام

نوراللہ نور اگر ہم اپنے ذہن پر تھوڑا زور دیں تو یاد آیگا کہ ہمارے پردھان منتری نے کہا تھا کہ ہم اپنی جنتا اور عوام کی خاطر اٹھارہ گھنٹے محنت اور لگن سے کام کرتے ہیں ان کی خدمت ہی ہمارا سب کچھ ہے ۔ یوں تو پھینکنے کی رفتار بہت ہے لیکن ان سب…
مزید پڑھیں ....

راہوں کی تلخیاں یاد رہے

نوراللہ نور ابھی ہم کورونا سے محاذ آراء ہی ہیں اور اس مصیبت سے دامن چھوٹا نہیں ہے لیکن ان سب کو پس پشت ڈال کر بہار میں "گدی " کی ریس شروع ہوگئی ہے اور انتخابی بگل بج چکا ہے اور وہ لوگ جو امداد رسی کے منظر سے غائب تھے وہ بھی بل سے نکل آئے…
مزید پڑھیں ....

حیوانوں سے بھی ارزاں ہے ہمارا لہو

نوراللہ نور گزشتہ دو تین دن سے ایک ہتھنی کی موت پر جو کہ حمل سے تھی ہر طرف تعزیت و غم کا ماحول ہے ہمہ  شما انسانیت کے گن گان گا رہا ہے اور اس کے لیے انصاف کا مدعی ہے ۔ اس واقعہ پر تاسف و تاثر انسانیت کی روح اور بشریت کا حسین امتزاج ہے غم…
مزید پڑھیں ....

انسانیت شرمسار ہوئی پھر انسان سے

نوراللہ نور خدا کی اس سر زمین پر ان گنت مخلوقات ہیں مگر ان میں اشرفیت و افضلیت کا تاج انسانوں کے سر ہے اور تمام خلایق میں سب نمایاں و ممتاز بشر ہے . مگر اس حقیقت سے بھی چشم پوشی نہیں کرسکتے کہ حضرت انسان جس کو بشریت کا زریں لباس دیا گیا…
مزید پڑھیں ....

محبت تم سے نفرت ہے

نوراللہ نور جس طرح سے ملک کی موجودہ صورت حال ہے اسے دیکھ میری سرخی مجھے انتہائی موزوں اور مناسب معلوم ہوتی ہے ایک طرف تو ہم ان کے لیے پلکیں بچھایے کھڑے ہیں تو کچھ لوگ اپنی آستینوں میں خنجر دبائے بیٹھے ہیں ۔ ایسا لگتا ہے کہ زبان حال سے یہ…
مزید پڑھیں ....

خوشی تو آئی مگر کچھ رنج کے ساتھ

نوراللہ نور حسب سابق و  عادت چوتھے لاک ڈاؤن کے ختم ہوتے ہی عزت مآب پردھان منتری جی تشریف لائے اور عوام کو خطاب کیا مگر خدا کا شکر ہے کہ اس بار ذرا ہم لوگوں کا بھی خیال کیا اور راحت رسانی کا اعلان کیا اجیرن بھری زندگی کو ذرا طمانینت و سکون…
مزید پڑھیں ....