Baseerat Online News Portal
Browsing Category

خبردرخبر

اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

نوراللہ نور ہرقوم و ملت کے پاس ایک قلعہ اور ایک آہنی حصار ہوتا ہے جو اس کی بقا و سالمیت کی ضامن ہوتا ہے اور اس کے مضبوط حصارون میں قوم کے عروج و ارتقا کے امور طے ہوتے ہیں اس میں پس و پیش نہیں کہ اسلام ایک ہمہ گیر اور ہمہ جہت خوبیوں کا…
مزید پڑھیں ....

خوشی یا غم؛ اس عید کیا کریں ہم

نوراللہ نور رمضان اتنی برق رفتاری سے گزر گیا کہ احساس ہی نہیں ہوا ؛ خیرو برکت کا مبارک سلسلہ اپنے اختتام کو آن‌ پہنچا اور اب عید سعید کی متبرک و پرمسرت گھڑی کی آمد ہے آمد ہے ہم‌ فرحت و انبساط میں عید کے لمحے گزاریں  یا پھر حالات کی…
مزید پڑھیں ....

ہم وفا کے عادی تم جفا کے خوگر

نوراللہ نور یہ بات بالکل عیاں اور بے غبار ہے کہ ہم برادران وطن کے لیے چاہے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیں ؛ مودت و محبت کے گلدستہ پیش کردیں پھر بھی ان کے لیے ہمارا وجود آنکھوں کا تنکا ہی رہے گا ہم جتنی بھی وفا کرلیں وہ جفا کے نشتر ہی عنایت…
مزید پڑھیں ....

خطرناک سازش

محمد شارب ضیاء رحمانی فیچرایڈیٹربصیرت میڈیاگروپ جب سے مزدوروں کی نقل مکانی شروع ہوئی ہے،کورونا کے کیسز تیزی سے بڑھے ہیں،پچھلے بارہ دنوں میں 67فی صد کیسز آئے ہیں،لیکن اس کے باوجود کچھ ریاستوں میں پبلک ٹرانسپورٹ شروع کردیاگیاوہ بھی بالکل
مزید پڑھیں ....

ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے

نور اللہ نور سال رواں بہت ہی صبر آزما اور عتاب و عذاب سے پر ہے، ایک امتحان سے نجات نہیں ملتی دوسری آزمائش دستک دے دیتی ہے، ابھی موذی وبا دامن گیر ہی تھی کہ ہم پر ایسی برق گری کہ سماعت و بصارت ؛ عقل و خرد سب مفلوج ہیں، چشم پرنم سے اشکوں کا…
مزید پڑھیں ....

جب بھی ذکرِ وفا ہوگا ہمارا نام ائے گا

نوراللہ نور ہم جس چمن میں نشو ونما پا رہے ہیں اس میں ہمارا وجود ازل سے ہی اغیار کے آنکھوں کا کانٹا رہا ہے ؛ تاریخ کے اوراق ہماری جاں نثاری سے پر ہیں ؛ ہم نے گلستان میں بسنے والے ہر فرد فرید کا احترام کیا اس کے جان و مال کا پاس و لحاظ رکھا…
مزید پڑھیں ....

زکوٰۃ دیجیے پر ملت کو شرمسار مت کیجیے

نوراللہ نور خبر در خبر ماہ رمضان المبارک جدائی کی دہلیز پر ہے رب کی خوشنودی و رضا کے حصول میں بندے مستغرق ہیں، کوئی اعتکاف میں رب کے حضور گریہ وزاری کر رہا ہے اور کوئی صدقات و خیرات کے لئے اپنے خزانے کا منھ کھول رہا ہے، یوں تو صدقہِ فطر…
مزید پڑھیں ....

اب کی عید ہو دوست بِنا خرید و فروخت

نوراللہ نور خبر در خبر ماہ صیام اپنی تمام تر انواع برکات کو لیے رخصت کی دہلیز پر ہے، بخشش و عطا کا یہ مہینہ اپنے آخری پڑاؤ پر ہے، ہر کس و ناکس نم دیدہ ہے کہ نا جانے اگلے سال وہ اس کی بر کات سے فیضیاب ہو پایے گا یا نہیں ؛ ہر ایک اپنی کو…
مزید پڑھیں ....

آتم نربھرتا "خود انحصاری” کیوں اور کیسے؟

نوراللّٰه نور گزشتہ دو تین دن قبل پر دھان منتری لوک ڈاؤن کی میعاد بڑھانے کے سلسلے میں عوام سے مخاطب ہویے انہوں نے بہت ساری باتیں بتائییں اور ہدایات جاری کیے مزکورہ خطاب میں پی ایم صاحب نے ایک بہت ہی مضحکہ خیز اور انتہائی غیر ذمہ دارانہ بات
مزید پڑھیں ....

بس جرم ہے اتنا کہ مزدور ہیں وہ لوگ

نوراللہ نور جب سے اس وبا نے پوری کائنات کو اپنے چپیٹ میں لیا ہے ہر طرف اضطراب و پریشانی کا سماں ہے بھکمری و بے روزگاری اپنے شباب پر ہے لیکن ان سب کا اثر جاگیر داروں اور صاحب ثروت پر نہیں ہے بلکہ اس کی زد میں صرف غریب مزدور طبقہ ہے کیونکہ…
مزید پڑھیں ....