Baseerat Online News Portal
Browsing Category

نوائے بصیرت

صرف آٹھویں تک پڑھا ہے کالی چرن،

رائے پور کے دھرم سنسد میں مہاتما گاندھی پر متنازع تبصرہ کرنے والے کالی چرن مہاراج کو چھتیس گڑھ پولیس نے مدھیہ پردیش کے کھجوراہو سے گرفتار کیا ہے۔ کالی چرن مہاراج کا اصل نام ابھیجیت سارنگ ہے اور وہ اصل میں اکولا، مہاراشٹر کا رہنے…
مزید پڑھیں ....

ممبئی بلاسٹ، ۶؍دسمبر اور فلم سوریہ ونشی!

 شکیل رشید(ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز) بات ایک فلم کی کرنی ہے ! لیکن اس سے پہلے آٹھ روز بعد آنے والے ۶؍دسمبر کی بات کرلیتے ہیں ۔ ہمارے ملک کی تاریخ میں ۶؍ دسمبر کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے ۔ اسی دِن معمارِآئین ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر…
مزید پڑھیں ....

کورونا وائرس کی نئی بلا ’حکومت جبر کے بجائے کوئی راہ نکالے ‘

شکیل رشید کورونا کے وائرس کی نئی شکل نے ساری دنیا پر موت کا خوف طاری کردیا ہے۔ جنوبی افریقہ میں پائے جانے والے نئے کورونا وائرس کو اب تک کے تمام وائرسوں کے مقابلے زیادہ خطرناک قرار دیاجارہا ہے، اتنا خطرناک کہ دنیا کے بڑے بڑے ملکوں نے جنوبی…
مزید پڑھیں ....

توساورکر ،گاندھی بھکت اور مسلمانوں کے دوست تھے!

شکیل رشید (ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز)  آج بات تین تقریروں پر ہوگی ۔ تین ایسی تقریریں جو موضوعِ گفتگو ہیں ۔ دو تقریریں توراشٹریہ سوئم سیوک سنگھ ( آر ایس ایس ) کے سر سنگھ چالک ،موہن بھاگوت کی ہیں، اور ایک تقریر ملک کے وزیر…
مزید پڑھیں ....

ادھو ٹھاکرے کی دسہرہ ریلی کی تقریر اچھی تھی لیکن۔۔۔

شکیل رشد (ایڈیٹر روزنامہ ممبئی اردو نیوز) اس ملک میں ، کم از کم آج کے دنوں میں آر ایس ایس پر نکتہ چینی اور تنقید کرنا ، کوئی کھیل نہیں ہے ، لیکن ہمارے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے آر ایس ایس پر جم کر نکتہ چینی بھی کی اور…
مزید پڑھیں ....

آزادی کے ۷۵ سال اور آر ایس ایس بی جے پی و مودی کی جمہوریت

شکیل رشید (ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز) بھارت کی قدیم ترین روایات میں سے ایک ’جمہوریت‘ ہے ۔۔۔ ہمارے پردھان سیوک نریندر دامودر مودی نے کبھی یہ دعویٰ عالمی اسٹیج سے کیا تھا ، یہ اور بات ہے کہ انہوں نے اپنے اس دعوے کے ثبوت کے لئے ماضئ قدیم یا…
مزید پڑھیں ....

مقہور کیے جاتے ہیں ملت کے نگہبان

غلام مصطفی عدیل قاسمی ایسوسی ایٹ ایڈیٹر بصیرت آن لائن جس طرح قصائی کے سامنے بے زبان جانور کے تڑپنے اور درد سے کڑھنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں رہتا اور آخر کار اسے کٹ جانا پڑتا ہے اسی طرح اگر ہمارے پاس مضبوط لیڈر شپ اور بے باک و جرات مند…
مزید پڑھیں ....

جنتا کی آنکھوں کا تارا بھی متعصبانہ سسٹم کی بھینٹ چڑھ گیا۔!

غلام مصطفی عدیل قاسمی ایسوسی ایٹ ایڈیٹر بصیرت آن لائن ‏قد آور و جری لیڈر و سابق رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر شہاب الدین مرحوم پر نام کا خاصا اثر تھا وہ نہ صرف دین کے شہاب تھے بلکہ سیاست اور معاشرے کے بھی ستارہ تھے۔ چار بار ایم پی اور دو بار ایم…
مزید پڑھیں ....

ختم نبوت زندہ باد

علامہ انور شاہ کشمیری نے کہا تھا: ’’گلی کا کتا بھی ہم سے بہتر ہے اگر ہم تحفظ ختم نبوت نہ کرسکیں۔تحفظ ختم نبوت کتنا اہم ترین مسئلہ ہے، اس کا اندازہ آپ فخر المحدثین علامہ انور شاہ کشمیری قدس سرہٗ کے مذکورہ جملے سے کرسکتے ہیں۔ ختم نبوت اور
مزید پڑھیں ....

سرمایہ داروں کی غلام بن چکی مودی حکومت اب کسان کو اپنا غلام بنانا چاہتی ہے، انجینئر شہزاد تمنا…

رفیع ساگر /بی این ایس جالے۔ جس طرح گزشتہ سال کورونا کی آڑ میں مرکز کی مغرور مودی سرکار نے این آر سی ، سی اے اے اور این پی آر کے جیسے کالے قوانین کے خلاف ہورہے دہلی کے شاہین باغ میں احتجاج اور مظاہرے کو ختم کردیا ٹھیک…
مزید پڑھیں ....