Baseerat Online News Portal
Browsing Category

نوائے بصیرت

جیٹلی ملک کے لیے بہت کام کرسکتے تھے!

نوائے بصیرت : شکیل رشیدارون جیٹلی نہیں رہے!یوں تو جب انہوں نے نریندر مودی کی نئی سرکار میں کسی وزارت کو لینے سے انکار کردیا تھا تب ہی یہ اندازہ ہوگیا تھا کہ وہ کسی ناقابل علاج بیماری میں مبتلا ہیں اس لیے اب کوئی ذمہ داری…
مزید پڑھیں ....

پاکستانی حقائق قبول کریں!

نوائے بصیرت : شکیل رشیدایڈیٹر ممبئی اردو نیوز / سرپرست ایڈیٹر بصیرت آن لائنہندوستان کی تقسیم ، آرٹیکل ۳۷۰ کے خاتمے او رمحمد علی جناح کی دور اندیشی پر گزشتہ ہفتے اس کالم میں چند باتیں لکھ دی تھیں، ایسی باتیں جو عام طور پر…
مزید پڑھیں ....

یہ وقت لڑائی جھگڑے کا نہیں دشمن سے نمٹنے کا ہے!

شکیل رشیدایڈیٹر ممبئی اردو نیوز / سرپرست ایڈیٹر بصیرت آن لائنہم آخر کب تک لڑتے جھگڑتے رہیں گے؟ !کیا کسی تنازعے، مسئلے یا چند لوگوں کے درمیان اختلافات رائے کا کوئی حل بغیر لڑے جھگڑے ممکن نہیں ہے؟یہ سوال سوشل میڈیا پر ماب…
مزید پڑھیں ....

نعمانی صاحب اندریش کی پذیرائی کرکے آپ نے اچھا ہی کیا!

نوائےبصیرت : شکیل رشیدسرپرست ایڈیٹر بصیرت آن لائنایڈیٹر روزنامہ ممبئی اردو نیوزاندریش کمار کے دارالعلوم دیوبند جانے پر اس قدر ہنگامہ کیوں؟مانا کہ وہ آر ایس ایس کے قائدین میں سے ایک ہیں اور آر ایس ایس اس ملک کو ’ہندوراشٹر‘…
مزید پڑھیں ....

ٹوپی پہننے والا منصور خان ٹوپی پہنا گیا!

شکیل رشیدایڈیٹر ممبئی اردو نیوزسرپرست ایڈیٹر بصیرت آن لائنقرآن پاک کا نسخہ بے حد خوبصورت اور دیدہ زیب تھا، ہدیہ صرف 150/-روپئے تھا، حالانکہ اس نسخے کی چھپائی پر ہی فی قرآن لاگت 150/-روپئے سے کم نہ رہی ہوگی۔ قرآن پاک کی اشاعت…
مزید پڑھیں ....

اور آئندہ 30 برسوں تک بی جے پی کی حکومت رہے گی!

شکیل رشید(ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز)بی جے پی بلاِروک ٹوک آئندہ کے ۳۰ برسوں تک راج کرے گی!یہ میرا نہیں انگریزی کے ایک سنجیدہ اور غیر جانبدار صحافی شِوم وج کا کہنا ہے ۔ وہ اپنے ایک مضمون میں لکھتے ہیں کہ بی جے پی کی حکمرانی کے جاری…
مزید پڑھیں ....

ووٹ کا قرآنی اصول

نوائے بصیرت  غفران ساجدقاسمی چیف ایڈیٹر بصیرت آن لائن’’یٰایھاالذین آمنواکونواقوامین بالقسط شھداء للہ ولوعلیٰ انفسکم اوالوالدین والاقربین،ان یکن غنیااوفقیرافاللہ اولیٰ بھما۔‘‘(النساء:۱۳۵) ترجمہ:۔اے ایمان والو!قائم رہوانصاف پر،گواہی
مزید پڑھیں ....

پابندی برقعہ پر نہیں ہندوتووادی تنظیموں پر لگے!

شکیل رشید(ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز/ سرپرست ایڈیٹر بصیرت آن لائن ) تو پھر گھونگھٹ پر بھی پابندی لگے! نغمہ نگار جاوید اختر کے مذکورہ مطالبے پر ’ کرنی سینا‘ کو بھلا مرچی کیوں لگی ہے ! آخر جاوید اختر نے کون سی غلط بات کہی ہے ، یہی تو کہا ہے…
مزید پڑھیں ....

کیاسرکاری اور آئینی ادارے کٹھ پتلیاں بن جائیں گے؟

اتواریہ؍شکیل رشید عدلیہ سخت خطرے میں ہے ! سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جسٹس چلمیشور کے بعد ملک کے چیف جسٹس رنجن گگوئی نے یہ گہار لگائی ہے ۔ معاملہ یہ ہے کہ چیف جسٹس پر کسی خاتون نے جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا ہے ۔ اور ایسے موقع پر…
مزید پڑھیں ....

بلاسٹ کی ملزمہ پارلیمنٹ کی امیدوار!

نازش ہما قاسمی مالیگاوں بم دھماکے کی ملزمہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر امید سے ہیں! انہوں نے بی جے پی سے ٹکٹ ملنے کے بعد انتہائی پر اعتماد لہجے میں کہا کہ ’الیکشن لڑوں گی اور جیتوں گی‘ وہ بھوپال سے الیکشن لڑیں گی، ان کے مقابل مدھیہ پردیش کے…
مزید پڑھیں ....