Baseerat Online News Portal
Browsing Category

نوائے بصیرت

جمعیۃ کا صحیح اور بروقت اقدام

شکیل رشید(ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز؍سرپرست ایڈیٹر بصیرت آن لائن) یوپی شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی کو قانونی نوٹس بھیج دیاگیا ہے۔جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) نے نوٹس کے ذریعہ ۲۰ کروڑ روپیے ہرجانے کا دعویٰ کرنے کے ساتھ وسیم رضوی سے…
مزید پڑھیں ....

مدرسے نعوذباللہ دہشت گرد پیدا کرتے ہیں!

شیعہ فرقے کی نہیں وسیم رضوی کی مذمت شکیل رشید (ایڈیٹر ممبئی اردونیوز؍سرپرست ایڈیٹر بصیرت آن لائن) مدرسے بند کئے جائیں کیونکہ یہ دہشت گرد پیدا کرتے ہیں یوپی شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی کا ملک کے وزیراعظم نریندر مودی اوریوپی کے…
مزید پڑھیں ....

دلتوں سے سبق لینے کی ضرورت!

نازش ہما قاسمی (ممبئی اردو نیوز) 9322244439 ہندوستان میں دو قومیں آزادی کے بعد سے زیادہ آزمائشوں میں مبتلا رہی ہیں،ہر جگہ ان کا استحصال کیا گیا انہیں اذیت دی گئی، انہیں دبایا گیا ،ان کے حقوق پر ڈاکہ ڈالاگیا ۔ ایک ’مسلمان ‘اور دوسرے…
مزید پڑھیں ....

قصور وار ہم ہیں

نہ کہ ’بورڈ ‘کی قیادت اور ایم پی حضرات!  شکیل رشید (ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز) ’رہنما ہمارے کہنے پر چلیں ہم رہنمائوں کے کہنے پر نہیں چلنے والے‘ ہندوستانی مسلمانوں کی یہ وہ سوچ ہے جس نے ملک بھر میں مسلم قیادت کا بار بار بیڑا غرق کیا ہے۔ مثال…
مزید پڑھیں ....

اسدالدین اویسی کو سلام!

شکیل رشید (ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز؍گروپ ایڈیٹر بصیرت آن لائن) عام مسلمان کیوں اقتدار کے ایوانوں میں مسلم نمائندے بھیجتے ہیں؟ اس سوال کا جواب یہی ملے گا’ تاکہ وہ مسلمانوں کے مسائل سرکار کے سامنے پیش کرسکیں اور مسائل کے حل نکلوا سکیں‘۔ پر…
مزید پڑھیں ....

مسلم خواتین سے یہ کیسی ہمدردی ہے۔۔۔؟

نازش ہما قاسمی (ممبئی اردو نیوز) علماء سے عوام کا رشتہ توڑنے کے لیے پوری برہمن لابی سازش رچ رہی ہے اور ہماری نادانستہ حرکتوں کی وجہ سے وہ کامیاب بھی ہورہے ہیں۔۔۔یاد رکھیں اگر علماء سے عوام برگشتہ ہوگئے تو ہندوستان کو اندلس و غرناطہ بننے سے…
مزید پڑھیں ....

توپھر مسلمانو ں کا اللہ ہی حافظ ہے!

شکیل رشید(ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز؍گروپ ایڈیٹر بصیرت آن لائن) بھلا مسلمانو ں کو کب عقل آئے گی۔ یہ سوال حالانکہ فی الحال گجر ات اسمبلی لیکشن کے تناظر میں ہے مگر اسے ماضی بعید سے لے کر اب تک کے ہر الیکشن کے تناظر میں دیکھاجاسکتاہے ۔ گجر ات…
مزید پڑھیں ....

شکر ہے کانگریس گجرات الیکشن ہار گئی! 

شکیل رشید (ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز) گجر ات اسمبلی نتائج کے بعد دو لطیفے سنے ایک لطیفہ ان مبصرین یا تجزیہ کا روںکاتھا جو خود کو سیاسی پنڈت اور ملکی سیاست کا ماہر سمجھتے ہیں ، وہ یہ کہ’’مودی کا میجک (جادو) چل گیا‘‘ ! اگر پہلا لطیفہ تجزیہ کا…
مزید پڑھیں ....

‘مقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیا’

نازش ہما قاسمی (ممبئی اردو نیوز) یہ ہمارے ملک میں ہی ممکن ہے الیکشن لڑا جاتا ہے ہند و مسلم کی بنیاد پر اور جیت وکاس کی ہوتی ہے۔۔۔۔! ۔۔۔منکووووووول۔​۔۔ گجرات الیکشن اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔۔۔بی جے پی کی شرمناک جیت ہوئی اور کانگریس ہار کر…
مزید پڑھیں ....

چند باتیں اردو زبان کے ادیبوں سے

شکیل رشید ردِّ عمل شدید بھی ہے جائز بھی اور بروقت بھی۔ علی گڑھ میونسپل کارپوریشن میں اردو زبان میں حلف لینے کے جرم میں بی ایس پی کے کونسلر مشرف حسین کو جس بے رحمی سے پیٹاگیا اور پیٹنے والوں کو بخشنے اور مشرف حسین ہی کو ’مجرم‘ گرداننے کا…
مزید پڑھیں ....