Baseerat Online News Portal
Browsing Category

نوائے خلق

آہ! چچا جان :ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا

آج رمضان المبارک کی 18تاریخ ھے آج میرے ایک چچا انعام الحق زندگی کی جنگ ہار کر ابدی نیند سو گئےانآللہِ وأنَا اِلیہِ رَاجِعُـْون میرا ان سے جذباتی و دوستانہ تعلق تھا مجھ سے عمر میں صرف دو سال بڑے تھے عمر کا زیادہ فرق نہ ہونے کی
مزید پڑھیں ....

مفتی مجیب الرحمن مصباحی ہمہ جہت شخصیت تھے:محمدقمرانجم فیضی

واضح ہو کہ بروز جمعرات کو محب مکرم حضرت علامہ مولانا مفتی مجیب الرحمن خان صاحب قبلہ مصباحی( استاذ دارالعلوم فخرالعلوم بلرامپور) کا انتقال پر ملال ہوگیا ہے۔ آپ کی طبیعت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے آپ کو گونڈہ لے جایاگیا، مگر ہاسپٹل پہونچتے
مزید پڑھیں ....

آہ ! ایک دیرینہ شناسا و مخلص دوست چل بسا

نجیب الرحمٰن ململی ندوی۔لکھنؤ ابھی دس بارہ دن پہلے امیر شریعت حضرت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب رح کو خراج عقیدت پیش کرنے اور انکی گرانقدر خدمات کو یاد کرنے اور اس سے سیکھ حاصل کرنے کیلئے النور فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام لکھنؤ کے ممتاز کالج
مزید پڑھیں ....

عورت محتاج نہیں کسی گلاب کی

مکرمی! ۸؍مارچ عورتوں کا عالمی دن کہلاتاہے۔ایک عورت جوماں بھی ہے،بیٹی بھی ہے،کسی کی بیوی بھی ہے،عورت کوکسی کی تعریف کی ضرورت نہیں ہے۔عورت خودمیں ایک مثال ہے۔وہ عورت جوپورے گھر،پریواراورہرایک کاخیال رکھتی ہے،گھرکوجنت بناتی ہے،ہرایک کی خوشی
مزید پڑھیں ....

وہ طِفل کیا گِرے گا جو گھٹنوں کے بل چلے

حسن رضا مشرف قادری وہ اشعار جو " ضرب المثل " کا درجہ حاصل کر چکے ہیں ، اُن میں سے ایک شعر یہ بھی ہے : شہ زور اپنے زور میں گِرتا ہے سر کے بل وہ طِفل کیا گِرے گا جو گھٹنوں کے بل چلے یہ شعر عظیم بیگ کا ہے جو کہ مرزا رفیع
مزید پڑھیں ....

بے خاک کے چھانے ہوئے زر کس کو ملا ہے

مکرمی! سی اے کا امتحان، جس کا شمار مشکل ترین مسابقتی امتحانات میں ہوتا ہے جس میں ناکام ہونا عام سی بات ہے مگر لگن جستجو اور یکسوئی سے کامیابی مل سکتی ہے۔ اورنگ آباد دکن کے دو نوجوان محمد عرفان نمک والا اور نظام منصوری نے ثابت کر دکھایا
مزید پڑھیں ....

مدارس اسلامیہ میں سائنس کیوں نہیں پڑھائی جاتی ؟

مکرمی! آج کے اس بے کسی اورکس مپرسی کے عالَم میں بھی اللہ کاشکرہے کہ ایسے مفکرین ِ ملت موجودہیں جوامت کی فکرمیں دن رات ایک کئے ہوئے ہیں،ان کوامت کی عوام کے ساتھ عمومااورخواص یعنی علماء کے ساتھ خصوصاہمدری کاجذبہ ہے ہم ان کے اس جذبہ کوسراہتے
مزید پڑھیں ....

یہ اعلیٰ معیار کی بات ہے!

مکرمی! ہم با ت کرتے ہیں معیار کی تو پھر ممتاز سے کم کے درجے پر نگاہیں نہیں روکتے۔ سلام مسنون،سلام عقیدت،سلام رحمت وغیرہ کے درمیان اپنی تمام تر اعلیٰ خوبیوں کے ساتھ جو سلام ہے وہ کملی والے کا سلام،مذکورہ کلمات سلام نبویﷺ کا بدل ہر گزنہیں
مزید پڑھیں ....

یوم جمہوریہ، اور ہمارا ملک؟

مکرمی! ہمارا ملک ہندوستان ایک جمہوری و سیکولر نظام پر مشتمل ہے، اور اس وطن عزیز میں دو دن بہت ہی اہمیت کا حامل ہے، دونوں کی تاریخی داستان بہت ہی درخشاں وتابناک ہے، دونوں ہم ہندوستانیوں کو اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ اپنے وجود وسالمیت
مزید پڑھیں ....

تربیت سے عاری قوم مسلم

مکرمی! حصولِ تعلیم کا مقصد انسان سازی ہے جس میں نشونما،ترقی و بلندی حاصل کرنے اور آگے بڑھنے کی چیزیں شامل ہیں،تعلیم میں تربیت اس کا عملی اقدام ہے جس کو تعلیم کی روح کہاجائے تو مبالغہ نہ ہوگاکیوں کہ تربیت و تزکیہ کے بغیرتعلیم ناقص و غیر
مزید پڑھیں ....