Baseerat Online News Portal
Browsing Category

مسلم دنیا

تعلیم حاصل کرنے کی کوئی عمرنہیں ہوتی:75؍سالہ بزرگ سعودی کا تعلیم بالغاں کے شعبے میں داخلہ

آن لائن نیوزڈیسک تعلیم حاصل کرنے کی کوئی عمرنہیں ہوتی ۔اس کہاوت کوسچ کردکھایاہے مکہ کے ایک 75؍سالہ بزرگ نے ،جنہوں نے ایسے عمرمیں تعلیم حاصل کرنے کے لئے مدرسہ میں داخلہ لیا ہے جس عمرمیں انسان گھرمیں بیٹھ کرموت…
مزید پڑھیں ....

عمرہ اپڈیٹ:عمرہ کے اجازت نامےصرف 18 سے 65 برس کے افراد کےلئے جاری کئے جائیں گے

آن لائن نیوزڈیسک سعودی وزیر حج ڈاکٹر صالح بنتن نے کہا ہے کہ عمرہ اجازت نامے کی کوئی فیس نہیں ہے۔ 24 گھنٹے میں عمرہ زائرین کے 12 قافلوں کو عمرے کی اجازت ہوگی۔ وزیر حج و عمرہ نے کہا کہ 18 سے 65 برس تک کے افراد کو عمرہ کے اجازت نامے جاری…
مزید پڑھیں ....

سعودی عرب: سارہ العنزی ایمبولینس چلانے والی پہلی سعودی خاتون بنیں

آن لائن نیوزڈیسک سعودی عرب میں خواتین ہر شعبے میں آگے بڑھ رہی ہیں۔ سارہ خلف العنزی نے مملکت میں ایمبولینس چلانے والی پہلی سعودی خاتون کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ سارہ العنزی نے مریضوں کو گھروں سے ہسپتال پہنچانے اور انہیں علاج کی سہولت مہیا…
مزید پڑھیں ....

بین الاقوامی افواج کاافغانستان سے جلدبازی میں نکلناغیردانشمندانہ ہوگا:پاکستانی وزیراعظم عمران خان

آن لائن نیوزڈیسک پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تمام فریقین کو افغان امن عمل میں جلد بازی سے کام نہیں لینا چاہیے اور افغانستان سے بین الاقوامی افواج کا فوری انخلا غیر دانشمدانہ ہوگا۔عمران خان نے یہ بات امریکی اخبار واشنگٹن…
مزید پڑھیں ....

لبنان سیاسی بحران:نومنتخب وزیراعظم کابینہ کی تشکیل میں تعطل کے باعث اپنے عہدے سے مستعفی

آن لائن نیوزڈیسک لبنان کے نو منتخب وزیراعظم مصطفیٰ ادیب کابینہ کی تشکیل میں تعطل کے باعث اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔خبر رساں ادارے ’اے پی‘ کے مطابق مصطفیٰ ادیب نے سنیچر کے روز صدر مشعل عون سے ملاقات کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان کیا…
مزید پڑھیں ....

یمن بحران: عرب اتحاد کا حوثیوں کے فوجی ٹھکانے پرزبردست حملہ،دفاعی نظام تباہ

آن لائن نیوزڈیسک عرب اتحاد برائے یمن نے کہا ہے کہ اتحادی افواج نے صنعا میں ایران کے حمایت یافتہ حوثی دہشت گردوں کے فضائی دفاعی نظام کو تباہ کیا ہے۔ العربیہ چینل نے صنعا میں اتحادی افواج کی کارروائی کی ویڈیو جاری کیا ہے۔ ویڈیو فوٹیج میں…
مزید پڑھیں ....

سعودی عرب: وزارت تعلیم آئندہ ہفتے طلبہ کی واپسی کا جائزہ لے گی

آن لائن نیوزڈیسک وزارت تعلیم آئندہ ہفتے طلبہ کی سکولوں کو واپسی کے امکانات کا جائزہ لے گی۔سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت تعلیم نے کہا ہے کہ ’آن لائن تعلیم کے 5 ہفتے گزرنے کے بعد وزارت کے ماہرین آن لائن تدریس کے مثبت اور منفی پہلوؤں پر…
مزید پڑھیں ....

مسجدالحرام: قیام مملکت کے ۹۰؍سالوں میں مسجدالحرام میں ہونے والی توسیع اورسہولتیں ایک نظرمیں

آن لائن نیوزڈیسک مملکت سعودی عرب کے قیام کے بعد مسجد الحرام اور مسجد نبوی کی توسیع و تزئین کرکے حج و عمرہ زیارت پر آنے والوں کے لیے سہولتیں فراہم کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا- 90 برس سے مقدس مساجد کی خدمت سعودی حکومت کا امتیازی نشان…
مزید پڑھیں ....

پاکستان اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ تمام تنازعات کومذاکرات سے حل کرنے کاخواہاں اورہرحال میں امن…

آن لائن نیوزڈیسک پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ امن چاہتا ہے اور تمام تنازعات کو مذاکرات سے حل کرنے کا خواہاں ہے۔ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں سالانہ اجلاس سے اپنے ورچوئل خطاب میں…
مزید پڑھیں ....

پاکستان میں صحافیوں کے خلاف مقدمات پر مختلف تنظیموں کی طرف سےسخت مذمت

آن لائن نیوزڈیسک سول سوسائٹی اور صحافتی برادری کا دعویٰ ہے کہ حکومتی اقدامات ملک کو فاشزم کی طرف دھکیل رہے ہیں اور یہ کہ ایسے اقدامات ملکی آئین و قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے، جس کی وہ بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ صحافیوں کا رد عمل واضح رہے…
مزید پڑھیں ....