Baseerat Online News Portal
Browsing Category

مسلم دنیا

پاکستان:کرسمس پیغام کے بعد شان تاثیر کو دھمکیاں

اسلام آباد — :3؍جنوری(بی این ایس؍ایجنسی)پاکستان کے مقتول صوبائی گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے کو کرسمس کے موقع پر ایک پیغام کے بعد ملنے والی دھمکیوں پر انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں کی طرف سے تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ سلمان تاثیر کے بیٹے…
مزید پڑھیں ....

2016 میں لگ بھگ سات ہزار عراقی شہری ہلاک ہوئے: اقوام متحدہ

واشنگٹن:3؍جنوری(بی این ایس ؍ایجنسی)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عراق میں سال 2016 میں دہشت گردی اور تشدد کے دیگر واقعات میں کم از کم 6,878 شہری ہلاک اور 12,388 افراد زخمی ہو گئے۔لیکن ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد اس سے زیادہ ہو سکتی ہے کیوں…
مزید پڑھیں ....

بغداد خود کش حملہ:30؍ہلاک،25؍زخمی

بغداد:2؍جنوری(بی این ایس؍ایجنسی)پولیس اور اسپتال انتظامیہ نے کہا ہے کہ بغداد کے ایک مصروف بازار میں پیر کو پک اپ ٹرک خود کش حملے میں 30 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے ہیں۔ داعش نے اپنی اعماق نیوز ایجنسی کے ذریعے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر…
مزید پڑھیں ....

کالعدم تنظیموں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد :2؍جنوری(بی این ایس؍ایجنسی)پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے حکومت سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں موجود تمام کالعدم تنظیموں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے۔کمیٹی کے اجلاس میں اُس عدالتی…
مزید پڑھیں ....

اسرائیل:حماس کے مبینہ پیغام رساں فلسطینی وکیل پر فرد جرم عائد

مقبوضہ بیت المقدس :2؍جنوری(بی این ایس؍ایجنسی)فلسطین کے مقبوضہ شہر حیفا میں قائم اسرائیل کی ایک مرکزی عدالت نے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے تعلق رکھنےوالے ایک فلسطینی وکیل پر اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے لیے خفیہ پیغام رسانی کے…
مزید پڑھیں ....

استنبول نائٹ کلب حملہ:’داعش‘ نے ذمہ داری قبول کر لی

استنبول:2؍جنوری(بی این ایس ؍ایجنسی)شدت پسند تنظیم ’داعش‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ترکی کے شہر استنبول میں سال نو کے موقع پر ایک نائیٹ کلب پر حملے میں ملوث ہے۔اس تنظیم کی طرف سے پیر کو ایک بیان میں کہا گیا کہ یہ کارروائی ’’خلافت کے ایک سپاہی‘‘…
مزید پڑھیں ....

استنبول میں ایک نائیٹ کلب پر حملہ، 39 افراد ہلاک

ہم اس نوعیت کے مکروہ کھیلوں کو ہرگز من مانی نہیں کرنے دیں گے:اردگان دہشت گردی کے مقابل ہم نیٹو کے رکن اتحادی ملک ترکی کے ساتھ اتحاد و تعان کی حالت میں ہیں۔ وائٹ ہاوس استنبول۔یکم؍جنوری: ترکی کے شہر استنبول میں ایک نائیٹ کلب پر حملے میں 15…
مزید پڑھیں ....

انتفاضہ القدس، 2016ء میں 126 فلسطینی شہید

اسرائیلی دہشت گردی،2016ء کے دوران 35 فلسطینی بچے شہید کردیے گئے رام اللہ ۔یکم؍جنوری: ( مرکزاطلاعات فلسطین )فلسطین میں ایک تھینک ٹینک کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ سال بھی فلسطینی قوم کے لیے خونی سال رہا۔ پچھلے…
مزید پڑھیں ....

امریکہ کی جانب سے پاکستان کی 7 کمپنیوں پر پابندی

اسلام آباد۔یکم؍جنوری: امریکہ نے پاکستان کی 7 کمپنیوں پر میزائل پروگراموں کے ساتھ مبینہ تعلق رکھنے پر پابندی لگا دی ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ یہ 7کمپنیاں ایکسپورٹ ایڈمنسٹریشن ریگولیشنز کی فہرست میں…
مزید پڑھیں ....

عراق : داعش کا نجف کے نزدیک تباہ کن حملہ ،7 پولیس اہلکار

بغداد۔یکم؍جنوری: عراق کے جنوبی شہر نجف کے نزدیک داعش کے جنگجوؤں نے پولیس کے ایک چیک پوائنٹ پر خودکش حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں سات پولیس اہلکار ہلاک اور سترہ زخمی ہوگئے ہیں۔مقامی پولیس حکام کے مطابق مسلح حملہ آور نجف کے مغرب میں واقع…
مزید پڑھیں ....