Baseerat Online News Portal
Browsing Category

مسلم دنیا

فوجی کارخانے وسطی فلسطین سے جزیرہ النقب منتقل کرنے کی اسرائیلی تیاری

مقبوضہ بیت المقدس :5؍جنوری(بی این ایس؍ایجنسی)اسرائیل نے اپنی فوجی صنعت وسطی فلسطین کے علاقے ’رمات ھشارون‘ سے شمالی فلسطین کے علاقے جزیرہ نما النقب منتقل کرنے کی تیاریاں شروع کی ہیں۔اسرائیل کے عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے وزارت دفاع کا…
مزید پڑھیں ....

ترکی: انٹرنیٹ تک رسائی روکنے کی کوششیں

واشنگٹن — :5؍جنوری(بی این ایس؍ایجنسی)عام حالات ہوں، تب بھی، ترک صدر رجب طیب اردوان کی حکومت کا انٹرنیٹ کے حوالے سے تعلق کشیدگی پر مبنی رہا ہے۔ ترکی کی بارہا یہی کوشش رہتی ہے کہ خبروں اور سماجی میڈیا کے مختلف سائٹس پر قدغن لگی رہی، جن میں…
مزید پڑھیں ....

اسرائیل فلسطینیوں کے ماورائے عدالت قتل میں ملوث ہے: ہیومن رائٹس واچ

مقبوضہ بیت المقدس :4؍جنوری(بی این ایس؍ایجنسی)انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ نے صہیونی ریاست کو نہتے فلسطینیوں کے ماورائے عدالت قتل کا قصور وار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ کچھ عرصے کے دوران صہیونی فوج نے…
مزید پڑھیں ....

پاکستان:پشاورمیں زہریلی شراب پینے سے پانچ افراد ہلاک

پشاور — :4؍جنوری(بی این ایس؍ایجنسی)صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں زہریلی شراب پینے سے مسیحی برداری سے تعلق رکھنے والے پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے صواتو پھاٹک کے قریب ’کرسچیئن کالونی‘ میں رہنے والے…
مزید پڑھیں ....

مسلسل دوسرے روز بھی صہیونی فوج کا کریک ڈاؤن، 27 فلسطینی گرفتار

چوبیس گھنٹوں میں 70 فلسطینی زیرحراست مقبوضہ غرب اردن :4؍جنوری(بی این ایس؍ایجنسی)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں صہیونی فوج کے مسلسل دوسرے روز جاری رہنے والے وحشیانہ کریک ڈاؤن میں مزید 27 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے…
مزید پڑھیں ....

پاناما لیکس مقدمہ؛ سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:4؍جنوری(بی این ایس؍ایجنسی) پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں کے خلاف پاناما پیپرز میں غیر ملکی اثاثوں کے انکشافات کی بنیاد پر دائر درخواستوں کی سماعت بدھ کو سپریم کورٹ میں دوبارہ شروع ہوئی۔عدالت کے پانچ رکنی بینچ نے…
مزید پڑھیں ....

شامی باغیوں نے امن مذاکرات میں شمولیت کی بات چیت معطل کر دی

دمشق:3؍جنوری(بی این ایس ؍ایجنسی)شام کے باغیوں نے کہا ہے کہ شامی حکومت کی فورسز کی طرف سے جنگ بندی کی متواتر ’’خلاف ورزیوں‘‘ کے باعث وہ رواں ماہ قزاقستان میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کے لیے بات چیت معطل کر رہے ہیں۔ زیادہ تر معتدل باغی…
مزید پڑھیں ....

مشرقی بیت المقدس: اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے پانچ مکان مسمار کردیے

مقبوضہ بیت المقدس :3؍جنوری(بی این ایس؍ایجنسی)قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے ’الخؒان الاحمر‘ کے مقام پر فلسطینی شہریوں کے پانچ مکانات مسمار کردیے جس کے نتیجے میں مزید درجنوں افراد مکان کی چھت سے محروم ہو گئے…
مزید پڑھیں ....

پاکستان:کرسمس پیغام کے بعد شان تاثیر کو دھمکیاں

اسلام آباد — :3؍جنوری(بی این ایس؍ایجنسی)پاکستان کے مقتول صوبائی گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے کو کرسمس کے موقع پر ایک پیغام کے بعد ملنے والی دھمکیوں پر انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں کی طرف سے تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ سلمان تاثیر کے بیٹے…
مزید پڑھیں ....

2016 میں لگ بھگ سات ہزار عراقی شہری ہلاک ہوئے: اقوام متحدہ

واشنگٹن:3؍جنوری(بی این ایس ؍ایجنسی)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عراق میں سال 2016 میں دہشت گردی اور تشدد کے دیگر واقعات میں کم از کم 6,878 شہری ہلاک اور 12,388 افراد زخمی ہو گئے۔لیکن ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد اس سے زیادہ ہو سکتی ہے کیوں…
مزید پڑھیں ....