Baseerat Online News Portal
Browsing Category

مسلم دنیا

معیشت کوبہتربنانے کے لئے پاکستان خلیجی ممالک کی سرمایہ کاری کی تلاش میں

واشنگٹن:19؍ستمبر(بی این ایس؍ایجنسیاں) پاکستان نئی حکمت عملی کے تحت خصوصی طور پر خلیجی ممالک کو دعوت دے گا کہ وہ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں اور اس سلسلے میں عملی کوششوں کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے کے مطابق پاکستان…
مزید پڑھیں ....

پاکستان: نوازفیملی کوملی بڑی راحت، سزائیں معطل،ضمانت پررہائی کاحکم

اسلام آباد:19؍ستمبر(بی این ایس؍ایجنسیاں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطلی کیس میں درخواستیں قبول کرتے ہوئے تینوں کی سزائیں…
مزید پڑھیں ....

پاک -برطانیہ معاہدہ: دونوں ممالک انصاف اوراحتساب کے عمل کویقینی بنائیں گے

واشنگٹن:18؍ستمبر(بی این ایس؍ایجنسیاں) برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید کے مطابق پاکستان اور برطانیہ کے مابین ایک نئی شراکت داری طے پائی ہے جس کا مقصد ’انصاف اور احتساب‘ کو یقینی بنانا ہو گا۔پاکستان نژاد والدین کے ہاں پیدا ہونے والے ساجد جاوید…
مزید پڑھیں ....

قطر کے امیرنے دیاترک صدر ایردوان کو لگژری جہاز کا تحفہ

واشنگٹن  :18؍ستمبر(بی این ایس؍ایجنسیاں) ترکی کے صدر طیب اردوان کو قطر کے امیر تمیم بن حماد بن الثانی کی طرف سے 40 کروڑ ڈالر مالیت کے لگژری جہاز کا تحفہ موصول ہوا ہے جس کے بعد ترکی کی حزب مخالف کی جماعتوں کی طرف سے صدر اردوان کے خلاف تنقید…
مزید پڑھیں ....

پاکستان: وزیراعظم کی گاڑیوں کی نیلامی، آمدنی توقع سے کم رہی

واشنگٹن:18؍ستمبر(بی این ایس؍ایجنسیاں) پاکستانی وزیر اعظم کے زیر استعمال لگژری گاڑیوں کی نیلامی زیادہ خریداروں کو اپنی جانب متوجہ نہیں کر پائی۔ نیلامی سے حاصل ہونے والی آمدنی حکومتی اندازوں کا صرف دس فیصد رہی۔پاکستان کی نئی حکومت کی ’سادگی…
مزید پڑھیں ....

پاکستان :ضمنی بجٹ پیش، گزشتہ حکومت کے کئی اقدامات واپس

اسلام آباد :18؍ستمبر(بی این ایس؍ایجنسیاں) پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت نے قومی اسمبلی میں ضمنی بجٹ پیش کردیا ہے جس میں وزیرِ اعظم، وزرا اور گورنروں کو حاصل ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔گزشتہ دورِ حکومت میں سرکاری ملازمین کی…
مزید پڑھیں ....

پاکستان چین دوستی: شاہراہ ریشم کشیدگی کے حل کے لئے قمرجاویدباجوہ چین پہونچ گئے

واشنگٹن:17؍ستمبر(بی این ایس؍ایجنسیاں) پاکستانی فوجی سربراہ قمر جاوید باجوہ تین روزہ دورے پر اتوار کو چین پہنچ گئے ہیں۔ اس سے قبل ایک پاکستانی وزیرکی جانب سے شاہ راہ ریشم پروجیکٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا گیا تھا۔پاکستانی فوجی سربراہ قمر…
مزید پڑھیں ....

’صبرا وشاتیلا‘ میں قتل عام کے مجرموں کو کٹہرے میں لایا جائے: حماس

مظلوم فلسطینی آج بھی دنیا سے انصاف مانگتے ہیں بیروت :16؍ستمبر( بی این ایس؍ایجنسیاں)اسلامی تحریک مزاحمت نے 16 ستمبر 1982ء کو جنوبی لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں صبرا اور شاتیلا میں نہتے فلسطینی پناہ گزینوں کے قتل عام میں ملوث صہیونی…
مزید پڑھیں ....

یورپ بدرکئے جانے والے افغان مہاجرین کی تعداد800 تک پہونچ سکتی ہے:بلخی

کابل:16؍ستمبر(بی این ایس؍ایجنسیاں) افغانستان کے وزیر برائے مہاجرین سعید حسین عالمی بلخی کے مطابق سن 2018 کے دوران یورپ بدر کیے جانے والے افغان مہاجرین کی تعداد آٹھ سو تک پہنچ سکتی ہے۔افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وفاقی وزیر برائے امور…
مزید پڑھیں ....

مسائل کے حل کے لئے پاکستان اورافغانستان کومل جل کرکام کرناہوگا:قریشی

واشنگٹن:16؍ستمبر(بی این ایس؍ایجنسیاں) پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات میں خطے میں قیام امن کی خاطر مذاکرات کیے ہیں۔ وزارت خارجہ کا قلمدان سنبھالنے کے بعد قریشی کا سرکاری طور پر یہ پہلا غیر ملکی…
مزید پڑھیں ....