Baseerat Online News Portal
Browsing Category

مسلم دنیا

حکومت کے خلاف سیاسی اتحاد کی ‘کوششیں تیز

اسلام آباد:26؍دسمبر(بی این ایس؍ایجنسی)مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو 2013ء میں برسر اقتدار آنے کے بعد سے ہی حزب مخالف کی دوسری بڑی جماعت پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے دھاندلی اور بعد ازاں بدعنوانی کے الزامات کے تحت تنقید اور احتجاج کا سامنا رہا…
مزید پڑھیں ....

الباب میں ترک فضائی حملے، 68 عسکریت پسند ہلاک

انقرہ:25؍دسمبر(بی این ایس؍ایجنسی)ترکی نے کہا ہے کہ ہفتے کے روز حلب سے شمال مشرق میں 20 کلومیڑ کے فاصلے پرالباب کے علاقے میں اس کے فضائی حملوں میں اسلامک اسٹیٹ کے 68 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ترک جنگی لڑاکا طیارے انتہا پسندوں کے ساتھ لڑنے والے…
مزید پڑھیں ....

محض مطالبات اور اپیلوں سے مسائل حل نہیں ہو سکتے:حماس

یہودیوں بستیوں کے قیام پر پابندی، عالمی قرارداد عمل درآمد کرایا جائے غزہ :25؍دسمبر(بی این ایس؍ایجنسی) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے سلامتی کونسل کی جانب سے فلسطین میں یہودی بستیوں کے قیام کے خلاف منظور کی گئی قرارداد پر فوری عمل درآمد…
مزید پڑھیں ....

بانی پاکستان قائداعظم کا 141 واں یوم پیدائش

اسلام آباد:25؍دسمبر(بی این ایس؍ایجنسی) صدر ممنون حسین نے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم کو خراج عقیدت پیش کرنے کا بہترین طریقہ ہے کہ ان کے افکار پر عمل کرتے ہوئے تمام تر توانائیاں اور صلاحتیں قومی ترقی کے لیے وقف کی جائیں۔…
مزید پڑھیں ....

شہید کی نماز جنازہ میں تصادم،چار صہیونی فوجی اور 34 فلسطینی زخمی

نابلس :25؍دسمبر(بی این ایس؍ایجنسی) فلسطین کے مقبوضہ مغربی مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک شہید فلسطینی شہری کی نماز جنازہ کے موقع پر فلسطینی شہریوں اور قابض صہیونی فوج کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم سے کم 34 فلسطینی شہری زخمی ہوگئے، تصادم میں…
مزید پڑھیں ....

انقرہ اور تہران کے درمیان بحران پیدا ہوسکتا ہے : ایرانی سفیر

انقرہ۔۲۴؍دسمبر: ترکی میں ایران کے سفیر نے خیال ظاہر کیا ہے کہ اگر انقرہ نے ترک میڈیا میں تہران کے خلاف ذرائع ابلاغ کی جنگ نہ روکی تو دونوں ملکوں کے درمیان بحران پیدا ہو جائے گا۔محمد ابراہیم طاہریان نے یہ بات ایرانی نیوز ایجنسی " تسنیم" کو…
مزید پڑھیں ....

شام میں داعش کے ٹھکانوں پر ترک فوج کی بمباری، 88 افراد ہلاک

دمشق / ماسکو۔۲۴؍دسمبر:  ترک جنگی طیاروں نے شام کے شمالی علاقے میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس میں خواتین اوربچوں سمیت 88 افراد ہلاک ہوگئے۔سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے دعویٰ کیا ہے کہ شامی شہرالباب کے گردونواح میں ترک فضائیہ…
مزید پڑھیں ....

افغانستان میں طالبان کا چیک پوسٹ پر حملہ، 11 پولیس اہلکار ہلاک

کابل۔۲۴؍دسمبر:  افغانستان کے شہر فرح میں طالبان نے چیک پوسٹ پر حملہ کر کے 11 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شہر فرح میں طالبان نے چیک پوسٹ پر حملہ کرکے 11 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ افغان میڈیا…
مزید پڑھیں ....

ڈھاکہ میں جماعت المجاہدین کے خفیہ ٹھکانے پر پولیس کا حملہ

ڈھاکہ۔۲۴؍دسمبر: بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں جماعت المجاہدین کے خفیہ ٹھکانے پر سیکورٹی فورس کے حملے کے دوران دو مشتبہ افراد دھماکے میں ہلاک ہو گئے۔بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ اسد الزمان خان نے بتایا کہ ڈھاکہ میں جماعت المجاہدین کے ایک خفیہ…
مزید پڑھیں ....

اسرائیلی اور مصری پابندیاں، غزہ کے شہری عمرہ کی ادائی سے مسلسل محروم

غزہ، ۲۳؍دسمبر: مرکز اطلاعات فلسطین۔فلسطین کے گنجان آباد علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل اور مصر کی طرف سےعاید اقتصادی اور سفری پابندیوں کے نتیجے میں جہاں مقامی فلسطینی شہریوں کو دیگر شعبوں میں مشکلات کا سامنا ہے وہیں غزہ کے شہری عمرہ کی ادائی…
مزید پڑھیں ....