Baseerat Online News Portal
Browsing Category

مسلم دنیا

حرم شریف کے سامنے خود کوآگ لگانے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار

مکہ مکرمہ۔۷؍فروری:  حرم شریف کے سامنے خود کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش کرنے والے شخص کو سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق حرم شریف میں سیکیورٹی اہلکاروں نے 40 سالہ شخص کو اس وقت گرفتارکیا جب وہ کعبہ کے سامنے…
مزید پڑھیں ....

کابل میں سپریم کورٹ کے باہر خودکش حملہ، 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

کابل۔۷؍فروری: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سپریم کورٹ کے باہر ہونے والے خود کش دھماکے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں سپریم کورٹ کے باہر زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے…
مزید پڑھیں ....

غزہ پر اسرائیلی فوج کے 19 فضائی حملے، بدلہ لیں گے حماس

غزہ ۔۷؍فروری:  مرکز اطلاعات فلسطین ۔سوموارکی شام اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر یکے بعد دیگرے 19 فضائی حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں کئی مکانات تباہ ہو گئے ہیں۔دوسری جانب اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اسرائیلی بمباری کی مذمت…
مزید پڑھیں ....

مشہور ناول نگار بانو قدسیہ انتقال کرگئیں

لاہور۔۴؍فروری:  مرحوم ادیب اشفاق احمد کی اہلیہ اورمعروف مصنفہ بانو قدسیہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔ ان کی عمر 88 برس تھی۔ گورنر پنجاب ان کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادب کی دنیا میں بانو قدسیہ کا نام ہمیشہ یاد رکھا…
مزید پڑھیں ....

کویت کی جانب سے ۵؍مسلم ممالک پر ویزاپابندی جھوٹ پر مبنی

کویت کو بدنام کرنے کے لئے فرضی خبر پھیلائی گئی تھی نئی دہلی ۔۴؍فروری: (بی این ایس) روسی نیوز ایجنسی نے اعتراف کیا ہے کہ کویت حکومت کی جانب سے پانچ مسلم ممالک کے شہریوں کے کویت آنے پر روک لگائے جانے والی رپورٹ جھوٹ پر مبنی تھی۔غور طلب ہے…
مزید پڑھیں ....

فلسطینی قوم کوصہیونیوں کی منظم مذہبی جنگ کا سامنا ہے:امام قبلہ اول

صہیونی فوج کی بندوقوں کے سائے میں ہزاروں فلسطینیوں کی نماز جمعہ مقبوضہ بیت المقدس (بی این ایس؍ایجنسی) مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ اسماعیل نواھضہ نے فلسطین میں اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی قوم کو غاصب صہیونیوں کی…
مزید پڑھیں ....

ٹرمپ کےصدربننے کے بعد فلسطین میں یہودی آباد کاری کا طوفان

چند ایام میں یہودیوں کے لیے 8 ہزارمکانات کی منظور ی غزہ (بی این ایس؍ایجنسی) امریکا میں گذشتہ برس ہونے والے صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 جنوری 2017ء کو حلف برداری کے بعد فلسطین میں یہودی آباد کاری کا ایک نیا طوفان…
مزید پڑھیں ....

حکمت یار کا نام دہشت گردوں کی عالمی فہرست سے خارج

اسلام آباد (بی این ایس؍ایجنسی) اقوام متحدہ نے سابق افغان عسکریت پسند راہنما گلبدین حکمت یار کا نام بین الاقوامی دہشت گردوں کی فہرست سے خارج کرتے ہوئے ان پر عائد پابندیاں ختم کر دی ہیں۔ جمعہ کو عالمی تنظیم کی سلامتی کونسل کی پابندیوں سے…
مزید پڑھیں ....

ایران ٹرمپ انتظامیہ کی پابندیوں کا جواب دے گا

واشنگٹن(بی این ایس؍ایجنسی) ٹرمپ انتظامیہ نے جمعے کے روز کہا کہ ایران 25 شخصیات اور کمپنیوں پر لگائی جانے والی پابندیاں ابھی ابتدا ہیں اور ہم ایران کی معاندانہ سرگرمیوں پر اپنی آنکھیں بندنہیں رکھ سکتے۔ وہائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ایران کے…
مزید پڑھیں ....

حماس کے تیس اسیرکارکن نامعلوم مقام پر منتقل

عقوبت خانوں میں حماس کے اسیران کے خلاف صہیونی درندگی بدستور جاری رام اللہ ۔۳؍فروری: اسرائیلی جیل حکام ، صہیونی فوج اور انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے جیلوں میں بند اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے کارکنان پر مظالم اور درندگی کا سلسلہ بدستور…
مزید پڑھیں ....