Baseerat Online News Portal
Browsing Category

مسلم دنیا

ترک جنگی طیاروں کی شام میں بمباری ،داعش کے 147 دہشت گرد ہلاک

انقرہ۔ ۳؍فروری: ترک مسلح افواج نے فرات ڈھال کاروائی کے4 16 ویں روز داعش کے 135 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ۔ترک مسلح افواج نے شام کے شمالی علاقے کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لیے شروع کردہ فرات ڈھال کاروائی کے4 16 ویں روز داعش کے کے 147 دہشت گرد…
مزید پڑھیں ....

پاکستان: کشتی الٹنے سے متعدد افراد لاپتہ

اسلام آباد۳؍فروری: دریائے راوی میں مسافر کشتی الٹنے سے متعدد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق ننکانہ صاحب کے قریب سید والا میں پتن کے مقام پر دریائے راوی میں کشتی الٹنے سےمتعدد افراد پ لاپتہ ہو گئے…
مزید پڑھیں ....

مسجدالاقصی پر غاصب صیہونیوں کی ایک بار پھر جارحیت

مقبوضہ بیت المقدس۳؍فروری: صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔فلسطینی ذرائع کے مطابق تین سو ستّر سے زائد صیہونی آبادکاروں نے مسجد الاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ان ذرائع کے مطابق انتیس جنوری سے…
مزید پڑھیں ....

مغربی کنارے میں قائم ’غیر قانونی یہودی بستی‘ گرانے کی کارروائی

مقبوضہ بیت المقدس،2فرویLاسرائیلی پولیس مغربی کنارے میں قائم ایک غیر قانونی بستی کے تقریباً 50 یہودی خاندانوں کو وہاں سے نکالنے کے بعد اب درجنوں مکانوں کو گرانے کی کارروائی آ ج شروع ہوئی۔رملہ کے شمال مشرق میں امونا کی یہودی بستی کو عدالتی…
مزید پڑھیں ....

شامی لڑاکوں کو بکتربند گاڑیوں کی پہلی رسد کی فراہمی

واشنگٹن ،2فروی:امریکی سنٹرل کمان کے ترجمان نے بتایا ہے کہ امریکہ نے پہلی بار داعش کے شدت پسند گروپ سے نبرد آزما شامی لڑاکوں کو بکتر بند گاڑیاں فراہم کی ہیں۔میجر مائیکل مائرز نے ’وائس آف امریکہ‘ کو بتایا ہے کہ ’گارجین آرمرڈ سکیورٹی…
مزید پڑھیں ....

شام میں فائربندی کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے : ترکی

انقرہ،2فروی:ترکی میں قومی سلامتی کی کونسل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ ہم پلہ فریق جیسا معاملہ کرنا اور انہیں ہتھیار اور مختلف صورتوں کے ذریعے سپورٹ کرنا.. دہشت گردی کو تقویت پہنچانے اور پھیلانے کے واسطے راہ ہموار کرنے…
مزید پڑھیں ....

شام : ترکی کی کارروائی میں داعش کے 51 ارکان ہلاک

انقرہ،2فروی: شمالی شام میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ترکی کی افواج نے داعش تنظیم کے 244 ٹھکانوں پر گولہ باری کی جب کہ لڑاکا طیاروں نے 85 مقامات کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔ عسکری آپریشن فرات کی ڈھال کے تحت کی جانے والی کارروائی کے نتیجے…
مزید پڑھیں ....

شاہ سلمان کی موجودگی میں 31 ویں الجنادریہ ثقافتی میلے کا آغاز

تقریب میں امیر کویت اور بحرینی فرمانروا کی خصوصی شرکت ریاض،2فروی:سعودی عرب میں وزارت برائے نیشنل گارڈز کے زیراہتمام 31 واں الجنادریہ ثقافتی میلہ کل بدھ سے شروع ہوگیا ہے۔ الجنادریہ ثقافتی میلے کی پروقار افتتاحی تقریب میں سعودی عرب کے…
مزید پڑھیں ....

شام امن مذاکرات کا اگلا دور 20 فروری کو ہو گا

نیویارک(بی این ایس؍ایجنسی) شام کے لیے اقوام متحدہ کے سفارت کار ستفان دی مستورا نے کہا ہے کہ انہیں توقع ہے کہ شام امن مذاکرات 20 فروری کو دوبارہ شروع ہوجائیں گے۔ ابتدائی پروگرام کے مطابق جنیوا میں مذاکرات 8 فروری کو ہونے تھے، لیکن سفارت…
مزید پڑھیں ....

سولہ سالہ فلسطینی بچی کو اسرائیلی عدالت سے قید اور جرمانہ کی سزا

جنین (بی این ایس؍ایجنسی) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے سولہ سالہ فلسطینی لڑکی کو ڈیڑھ سال قید اور 20 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی عدالت نے مقبوضہ غرب اردن میں کے شہر…
مزید پڑھیں ....