Baseerat Online News Portal
Browsing Category

مسلم دنیا

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 18 ہو گئی

کوئٹہ:2؍نومبر(بی این ایس) — بلوچستان کے ساحلی شہر گڈانی میں خام تیل سپلائی کرنے والے ایک بحری جہاز میں نصب سلنڈر پھٹنے سے ہونے والے دھماکون میں ہلاکتو کی تعداد 18 ہلاک ہو گئے اور لگ بھگ پچاس زخمی ہو گئے۔ بدھ کی صبح ملنے والی اطلاعات کے…
مزید پڑھیں ....

اکتوبر میں مسجد ابراہیمی کی فضاء اذان سے 86 بار محروم

الخلیل :2؍نومبر(پی آئی ایس؍بی این ایس) قابض صہیونی فوج اور پولیس کی جانب سے فلسطین کے مغربی کنارے کے تاریخی شہرالخلیل کی تاریخی جامع مسجد میں فلسطینی شہریوں کی نمازوں کی ادائی اور اذان پر پابندیوں کا ناروا اور غیرقانونی سلسلہ بدستور جاری…
مزید پڑھیں ....

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، شہید کے اہل خانہ بھی زیرحراست

رام اللہ :یکم نومبر(پی آئی سی؍بی این ایس) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں قابض اسرائیلی فورسز کی جانب سے گھر گھر تلاشی کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کے روز علی الصباح کیے گئے کریک ڈاؤن کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے…
مزید پڑھیں ....

شام میں خانہ جنگی کے دوران 3379 فلسطینی پناہ گزین شہید

دمشق :یکم نومبر(پی آئی ایس؍بی این ایس) شام میں جاری کشت وخون اور انسانی حقوق کی پامالیوں پر نظر رکھنے والی تنظیم ’فلسطین ۔ شام ایکشن گروپ‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 2011ء کے بعد سے شام میں جاری خانہ جنگی کے…
مزید پڑھیں ....

ایرانی کابینہ میں سنی مسلمان وزیر مقرر کرنے کا مطالبہ

سنی ارکان پارلیمان کا صدر حسن روحانی کو مکتوب،مسلسل وعدہ خلافی جاری تہران،یکم نومبر(آئی این ایس انڈیا) ایران کی پارلیمنٹ میں 25 ملین سنی مسلمانوں کی نمائندگی کرنے والے ارکان پارلیمان نے صدر حسن روحانی سیاپنی کابینہ میں کم سے کم ایک سنی…
مزید پڑھیں ....

سعودی وزیر مالیات کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

ریاض،یکم نومبر(آئی این ایس انڈیا) سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین نے ایک شاہی فرمان کے تحت مملکت کے وزیر مالیات ابراہیم العساف کو ان کے عہدے سے سبکدوش کرنے کے بعد کپیٹل مارکیٹ اتھارٹی کے سربراہ محمد الجدعان کو نیا وزیر مالیات مقرر کیا…
مزید پڑھیں ....

عالمی برادری یمن میں امن روڈ میپ کی حمایت کرے:ولد الشیخ

صنعاء،یکم نومبر(آئی این ایس انڈیا) یمن کے لیے اقوام متحدہ کے امن مندوب اسماعیل ولد الشیخ احمد نے کہا ہے کہ یمن کی ابتر معاشی صورت حال ملک میں انسانی بحران کو مزید گھمبیر کررہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حوثی ملیشیا کی طرف سے شہریوں پر کی گئی…
مزید پڑھیں ....

متنازع منصوبے کا افتتاح کردیا گیا

باب یروشلم اسکیم:القدس کو یہودیانے کے لیے ڈھائی ارب ڈالر مختص مقبوضہ بیت المقدس،31اکتوبر(آئی این ایس انڈیا) صہیونی ریاست کی جانب سے بیت المقدس کو یہودیانے کے مذموم عزائم پرعمل درآمد کرتے ہوئے شہر مقدس میں یروشلم نیو فیس(باب یروشلم) نامی…
مزید پڑھیں ....

ترکی پولس نے روزنامہ جمہوریت کے مدیر اعلیٰ اور دو کالم نویس کوحراست میں لیا

استنبول:31؍اکتوبر(بی این ایس) ترکی میں پولیس نے پیر کو روزنامہ "جمہوریت" کے مدیر اعلیٰ اور دو کالم نویسوں کو حراست میں لے لیا جب کہ سرکاری خبر رساں ایجنسی اناطولو کے مطابق پولیس کے پاس اخبار کے دس سینیئر کارکنان کو گرفتار کرنے کا وارنٹ ہے۔…
مزید پڑھیں ....

سعودی عرب:اسٹیڈیم کے باہر دہشت گردی کے حملے کی سازش ناکام

جدہ اور شقراء میں حملوں کی سازش کے الزام میں دو پاکستانیوں سمیت 8 مشتبہ دہشت گرد گرفتار ریاض،31اکتوبر(آئی این ایس انڈیا) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے جدہ میں الجوہرہ فٹ بال اسٹیڈیم کے نزدیک تین ہفتے قبل دہشت گردی کے ایک حملے کی سازش ناکام…
مزید پڑھیں ....