Baseerat Online News Portal
Browsing Category

مسلم دنیا

9 دہشت گردوں کو پکڑنے میں معاونت پر لاکھوں سعودی ریال انعام کا اعلان

ریاض،31اکتوبر(آئی این ایس انڈیا) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے نو دہشت گردوں کی گرفتاری میں مدد دینے پر لاکھوں ریال (لاکھوں ڈالرز)کے انعام کا اعلان کیا ہے۔سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ''گذشتہ…
مزید پڑھیں ....

راولپنڈی میں تونیٹ پریکٹس تھی اصل میچ تو2 نومبرکوہوگا:عمران خان

اسلام آباد:29؍اکتوبر(بی این ایس) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کل راولپنڈی میں نیٹ پریکٹس تھی، اصل میچ تو دو نومبر کو ہوگا۔ کارکنوں کو ہدایت کی کہ آپ نے گرفتاریاں نہیں دینی۔ بیس ہزار لوگ بھی یہاں آجائیں توسونامی کے…
مزید پڑھیں ....

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی بچی کو 15 سال قید کی سزا سنائے جانے کی تیاری

مقبوضہ بیت المقدس :29؍اکتوبر(بی این ایس) اسرائیلی پراسیکیوٹر نے زیرحراست ایک 17 سالہ فلسطینی لڑکی پر پندرہ سال قید کی فرد جرم عاید کرنے کے لیے کوشاں ہے اور فلسطینی لڑکی کے خلاف مرکزی عدالت میں جاری مقدمہ میں اسے پندرہ سال تک قید کی سزا…
مزید پڑھیں ....

اسرائیل نے قبلہ اول کی مرمت کے 40 منصوبوں پرپابندی لگائی

مقبوضہ بیت المقدس :29؍اکتوبر(بی این ایس؍پی آئی ایس) مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر اور ممتاز فلسطینی مذہبی رہ نما الشیخ عمر الکسوانی نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی ریاست کی جانب سے قبلہ اول میں فلسطینیوں کے داخلے پر پابندیوں کے لیے طرح طرح کے حربے…
مزید پڑھیں ....

فخرپاکستان:پاکستانی سائنس دان واصف فاروق نے جرمن ریسرچ ایوارڈ جیت لیا

صوبہٴ پنجاب کے ضلع سرگودھا سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ واصف پاکستان کی نیشنل یونیورسٹی فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ ان کا یہ پراجیکٹ جرمنی میں بین الاقوامی سطح پر ہونے والے 'گرین ٹیلنٹس مقابلے 2016 'میں شامل تھا…
مزید پڑھیں ....

فوج کے 73 پائلٹس کے وارنٹ گرفتاری جاری

انقرہ : 28؍اکتوبر(بی این ایس)ترکی میں فتح اللہ گولن کی تنظیم کے ساتھ تعلق رکھنے والے ترک فوج کے 73 پائلٹوں کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیئے گئے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ترک فوج کے مشتبہ پائلٹوں میں سے 71 لیفٹیننٹ ہیں جن پر فتح…
مزید پڑھیں ....

اسرائیل نے بیت المقدس میں مزید 181 مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی

مقبوضہ بیت المقدس :28؍اکتوبر(بی این ایس؍پی آئی ایس) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی حکومت نے مزید دو سو کے قریب مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔ اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 2 کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بیت المقدس میں اسرائیلی…
مزید پڑھیں ....

پاکستان میں زہریلی شراب پینے سے کم از کم سات افراد ہلاک

’’بتایا جاتا ہے کہ جہلم کی کرسچیئن کالونی مقامی طور پر شراب تیار کرنے کے لیے پورے علاقے میں 'بدنام ہے۔‘‘ اسلام آباد:28؍اکتوبر(بی این ایس)پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر جہلم میں "زہریلی شراب" پینے سے کم ازکم سات افراد موت کا شکار ہوگئے ہیں۔…
مزید پڑھیں ....

پانامہ لیکس معاملہ؛ پاکستانی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا

اسلام آباد:28؍اکتوبر(بی این ایس) سپریم کورٹ نے پانامہ لیکس کے معاملے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکل دے دیا۔عدالت نے یکم نومبر کی سماعت سے پہلے ہی تین رکنی بینچ تبدیل کر کے لارجر بینچ تشکیل دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے پانچ…
مزید پڑھیں ....

حماس کی مرکزی قیادت کی قطر میں صدر محمود عباس سے ملاقات

دوحہ :28؍اکتوبر( پی آئی ایس؍بی این ایس) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل اور جماعت کے نائب اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی۔ ملاقات میں فلسطین میں…
مزید پڑھیں ....