Baseerat Online News Portal
Browsing Category

مسلم دنیا

یمن کے باغی سابق صدر کی دولت 25 ارب ڈالر سے متجاوز

صنعاء ۔۶؍اگست: (ایجنسی) یمن کے سابق مںحرف صدر علی عبداللہ صالح کے اثاثوں کے بارے میں متضاد اطلاعات سامنے آتی رہی ہیں۔ یمن کے ایک اقتصادی تجزیہ نگارنے دعویٰ کیا ہے کہ سنہ 1978ء سے 2011ء تک منصب اقتدار پر فائز رہنے والے سابق صدر علی عبداللہ…
مزید پڑھیں ....

کویت میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی ، فلپینی داعشی خاتون گرفتار

کویت، ۔۶؍اگست: (ایجنسی) کویت میں سکیورٹی اداروں نے جمعے کے روز داعش تنظیم سے تعلق رکھنے اور دہشت گرد کارروائی کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام ایک فلپینی خاتون کو گرفتار کر لیا۔کویتی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ "سکیورٹی…
مزید پڑھیں ....

صہیونی زندانوں میں 400 فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال جاری

رام اللہ ۔ ۵؍اگست: ( مرکز اطلاعات فلسطین )قابض صہیونی ریاست کی جیلوں میں پابند سلاسل 400 فلسطینی اسیران کی عام بھوک ہڑتال جاری ہے۔ کل جمعرات سے شروع ہونے والی بھوک ہڑتال میں مزید درجنوں قیدی شامل ہوگئے ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق…
مزید پڑھیں ....

مصر: سابق مفتی اعظم قاتلانہ حملے میں محفوظ

قاہرہ ۔ ۵؍اگست: قاہرہ میں "العربيہ" کی نمائندہ نے بتایا ہے کہ مصر کے سابق مفتی اعظم ڈاکٹر علی جمعہ کو قاتلانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا تاہم وہ محفوظ رہے۔ یہ واقعہ الجیزہ صوبے کے شہر "6 اکتوبر سِٹی" میں پیش آیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق سابق…
مزید پڑھیں ....

بیت المقدس کے تین لاکھ باشندے غربت کا شکار!

غاصب اسرائیل کی امتیازی پالیسیوں کے بھیانک نتائج الخلیل ۔ ۵؍اگست: ( مرکز اطلاعات فلسطین )ویسے تو مجموعی طورپر پوری فلسطینی قوم غاصب و قابض صہیونی ریاست کی انتقامی پالیسیوں کے نتیجے سنگین نوعیت کے مالی اور معاشی بحرانوں کا سامنا کر رہی ہے…
مزید پڑھیں ....

مصر : داعش سے وابستہ گروپ کا قائد قریباً 50 جنگجوؤں سمیت ہلاک

قاہرہ ۔ ۵؍اگست: مصر میں دولت اسلامیہ عراق وشام (داعش) سے وابستہ گروپ کا سربراہ جزیرہ نما سیناء میں فوج کی ایک کارروائی کے دوران اپنے کم سے کم پچاس جنگجوؤں اور قریبی ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا ہے۔مصری فوج کے ترجمان بریگیڈئیر جنرل محمد سمیر نے…
مزید پڑھیں ....

ترکی : فتح اللہ گولن کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری

انقرہ، ۴؍اگست: (ایجنسی) اناضول نیوز ایجنسی کے مطابق استنبول میں مجسٹریٹ کورٹ نے فتح اللہ گولن کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا ہے۔ وارنٹ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ گولن نے ترکی میں انقلاب کے احکامات دیے تھے۔واضح رہے کہ 75 سالہ گولن…
مزید پڑھیں ....

حلب میں بشار نے 6 ہسپتالوں کو نشانہ بنایا : بین الاقوامی تنظیم

دمشق، ۴؍اگست: (ایجنسی) بین الاقوامی تنظیم " ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز" نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شامی سرکاری فوج نے حلب میں 6 ہسپتالوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔بیان میں باور کرایا گیا ہے شہر کے ہسپتالوں پر ہونے والے حملے جنگی جرائم…
مزید پڑھیں ....

اسرائیل سے قیدیوں کے تبادلے کی شرائط میں کوئی نرمی نہیں کریں گے:حماس

غزہ ۔۴؍اگست: (مرکز اطلاعات فلسطین) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘ نے واضح کیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کی رہائی جماعت کی اولین ترجیح ہے۔ حماس کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کےتبادلے کے لیے طے کردہ شرائط حتمی اور اٹل ہیں…
مزید پڑھیں ....

ترکی کا مظلوم فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت اور مدد جاری رکھنے کا عزم

انقرہ ۔۴؍اگست: (مرکز اطلاعات فلسطین) ترکی نے باور کرایا ہے کہ حکومت اور ترک قوم مظلوم فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کی حمایت اور مسائل کا شکار فلسطینیوں کی مدد جاری رکھے گی۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ترک صدر کے مشیر یالشین توبتشو نے انقرہ میں…
مزید پڑھیں ....