Baseerat Online News Portal
Browsing Category

مسلم دنیا

تین لاکھ شامی پناہ گزینوں کو ترک شہریت دیئے جانے کی شرائط

استنبول ۔ ۱۰؍جولائی: (ایجنسیاں)ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے اعلان کی روشنی میں انقرہ کی حکومت نے جلد ہی شامی پناہ گزینوں کو ترکی کی شہریت دینے کے عمل کا مرحلہ وار آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔ ترک اخبارات کی رپورٹس کے مطابق ابتدائی طورپر شامی حکومت…
مزید پڑھیں ....

ترکی، مصر اور جرمنی میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے

استنبول، ۵؍جولائی: ترکی، مصر اور جرمنی میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے جبکہ سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں، برطانیہ، امریکا، جاپان اور انڈونیشیا میں کل بروز بدھ عیدالفطر منائی جائے گی۔ترکی، مصر اور جرمنی میں عید کا چاند نظر آگیا ہے اور عید…
مزید پڑھیں ....

دبئی: سعودی عرب سے اظہار یکجہتی کے لیئے برج خلیفہ اور کویت ٹاور پر سعودی جھنڈے کا عکس

دبئی۔5جولائی(یو این این)سعودی عرب میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکوں کے بعد عالم اسلامی کے تمام ممالک نے ان خودکش حملوں کی شدید الفاظ میں مزمت کی ہے۔ اسکے علاوہ امریکہ سمیت یورپی اور ایشیائی ممالک کے سر براہان نے بھی اپنے دکھ اور افسوس…
مزید پڑھیں ....

شام میں شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف روس سے تعاون کرنا چاہتے ہیں:ترکی

انقرہ۔5جولائی(یو این این) ترکی کا کہنا ہے کہ وہ شام میں شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف روس سے تعاون کرنا چاہتا ہے، لیکن اس نے اس تجویز کی تردید کردی کہ وہ اس سلسلے میں روس کو، شامی سرحد کے قریب اپنی انکِرلک ایئر بیس استعمال کرنے کی اجازت دے…
مزید پڑھیں ....

عراق کے شہر بغداد میں 5 قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی، 40 جہادی گرفتار

بغداد دھماکوں میں جاں بحق افرادکی تدفین،عوام کا حکومت کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار بغداد۔5جولائی(یو این این)بغداد دھماکے میں ہلاک ہونے والے 200 افراد کی ہلاکت کے بعد عراقی عوام میں حکومت کے لئے غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ادھرعراق کے شہر بغداد…
مزید پڑھیں ....

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری، دو فلسطینی زخمی، تباہی کے خوفناک مناظر

غزہ ۔۳؍جون:(مرکز اطلاعات فلسطین)فلسطین کے مختلف مقامات پر گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے وحشیانہ بمباری کی، جس کے نتیجے میں کم سے کم دو فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ بمباری کے نتیجے میں بڑے پیمانے پرعمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔مقامی سیکیورٹی ذریعے نے…
مزید پڑھیں ....

محصورین غزہ کے لیے ترکی کے امدادی آپریشن کا آغاز

گیارہ ہزار ٹن امدادی سامان غزہ روانہ مرسین ۔۳؍جون:(مرکز اطلاعات فلسطین)ترکی کی حکومت کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ طے پائے سفارتی معاہدے کے تحت محصور فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی کے لیے امدادی آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ترکی کی جانب سے 11…
مزید پڑھیں ....

غرب اردن، بیت المقدس، اسرائیلی کی کارروائیوں میں 17 فلسطینی گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس ۔۳؍جون:(مرکز اطلاعات فلسطین)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اتوار کے روز اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں مزید 17 افراد کو حراست میں لینے کے بعد خفیہ حراست گاہوں میں منتقل کردیا…
مزید پڑھیں ....

فلسطینی شہر الخلیل کا اسرائیلی فوج کے ہاتھوں تیسرے روز محاصرہ جاری

فلسطینی روزہ داروں کی زندگی اجیرن ہوکر رہ گئی الخلیل ۔۳؍جون:(مرکز اطلاعات فلسطین)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں تین روز قبل ایک یہودی آبادکار کے قتل اور تین کے زخمی ہونے کے واقعے کے بعد شہر کا مسلسل تین روز سے…
مزید پڑھیں ....

ماہ صیام کی 27 ویں شب 4 لاکھ فلسطینیوں کی قبلہ اول میں عبادت

مقبوضہ بیت المقدس ۔۲؍جولائی: اسرائیلی فوج اور پولیس کی جانب سے ظالمانہ رکاوٹوں کے باوجود ماہ صیام کی 27 ویں شب کے موقع پر 4 لاکھ فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں عبادت کی۔اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز علی الصبح ہی سے فلسطین کے طول عرض بالخصوص بیت…
مزید پڑھیں ....