Baseerat Online News Portal
Browsing Category

مسلم دنیا

اسرائیلی فوج کا غزہ کی پٹی پر فضائی حملہ

غزہ ۔۱۵؍جون: ( مرکز اطلاعات فلسطین )اسرائیل کے جنگی طیاروں نے فلسطین کے جنگ سے متاثرہ علاقے غزہ کی پٹی میں متعدد فضائی حملے کئے ہیں تاہم ان حملوں میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق منگل کی شام اسرائیلی…
مزید پڑھیں ....

حلب میں جھڑپوں میں کم سے کم 70 جنگجو ہلاک

بیروت، ۱۵؍جون: (ایجنسی) شام کے شمالی صوبہ حلب میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صدر بشارالاسد کی وفادار فورسز ،انتہا پسند جنگجوؤں اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں کم سے کم ستر جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق…
مزید پڑھیں ....

داعش سے جنگ میں اعلیٰ عراقی فوجی کمانڈر ہلاک

بغداد، ، ۱۵؍جون: (ایجنسی) عراق کی وزارت دفاع کی طرف سے بیان میں کہا گیا کہ بریگیڈیئر احمد بدر الہیبی کی موت سے پورے نینوا صوبے کو داعش کے شدت پسندوں سے ’’خالی کرانے کے عزم‘‘ میں اضافہ ہوا ہے۔عراق میں داعش کے گڑھ موصل کے قریب شدت پسندوں کی…
مزید پڑھیں ....

سعودی عرب سمیت 59 ممالک نے اقوام متحدہ سے شام پر کارروائی کا مطالبہ کیا

نیویارک ۔۱۵؍جون: (ایجنسی) سعودی عرب سمیت انسٹھ ممالک نے اقوام متحدہ کے تین اعلیٰ عہدے داروں کو ایک مشترکہ خط بھیجا ہے جس میں انھوں نے عالمی ادارے پر زوردیا ہے کہ وہ شامی تنازعے کے حل کے لیے کردار ادا کرے۔اس خط پر اقوام متحدہ میں متعیّن…
مزید پڑھیں ....

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی توہین بند ہو: سپریم لیڈر خمینی کا فرمان

تہران، ۱۴؍جون: (بی این ایس) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ العظمیسید علی خمینی نے حضرت عائشہ کی توہین کو غلط قرار دیا ہے۔ حضرت خدیجہ کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ العظمیٰ سید علی خمینی نے کہا کہ پیغمبر اسلام…
مزید پڑھیں ....

فلسطین کے سرکردہ عیسائی مذہبی پیشوا نے غزہ کا محاصرہ جنگی جرم قرار دیا

عطاء اللہ حنا کا غزہ کا محاصرہ فوری ختم کرنے کا مطالبہ مقبوضہ بیت المقدس ۔۱۳؍جون: (مرکز اطلاعات فلسطین )فلسطین میں عیسائی برادری کے سرکردہ مذہبی رہ نما اور رومن آرتھوڈوکس کے بشپ عطاء اللہ حنا نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی…
مزید پڑھیں ....

اسرائیلی پولیس: 49 سال میں پہلی بار قبلہ اول کے اندر اشتعال انگیز گشت

اشتعال انگیز اقدام پر فلسطینی محکمہ اوقاف کا احتجاج مقبوضہ بیت المقدس ۔۱۳؍جون: (مرکز اطلاعات فلسطین )فلسطینی محکمہ مذہبی امور اوقاف نے بتایا ہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی پولیس کی بھاری نفری مسجد اقصیٰ کے مراکشی دروازے سے اندر داخل ہوئی۔ اس…
مزید پڑھیں ....

اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی، عالم دین سمیت متعدد فلسطینی گرفتار

مقبوضہ مغربی کنارا ۔۱۳؍جون: (مرکز اطلاعات فلسطین )فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں سوموار کو علی الصباح اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کیا، کریک ڈاؤن میں ایک سرکردہ عالم دین سمیت متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے…
مزید پڑھیں ....

اسرائیلی فوج نے یطا کا محاصرہ مزید سخت کردیا، تمام داخلی راستے سیل

الخلیل ۔۱۳؍جون: (مرکز اطلاعات فلسطین )قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے یطا قصبے کا محاصرہ مزید سخت کردیا ہے اور قصبے کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کردیےہیں جس کے نتیجے میں سوا لاکھ آبادی کو سنگین…
مزید پڑھیں ....

ایک سو یہودی قبلہ اول کی بے حرمتی کے مرتکب

مقبوضہ بیت المقدس ۔۱۲؍جون: (مرکز اطلاعات فلسطین )آج اتوار 12 جون کو اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کے کئی گروہ قبلہ اول میں داخل ہوئے اور مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی کھلے عام بے حرمتی کا ارتکاب…
مزید پڑھیں ....