Baseerat Online News Portal
Browsing Category

مسلم دنیا

اسرائیلی فوج نے یطا کا محاصرہ مزید سخت کردیا، تمام داخلی راستے سیل

الخلیل ۔۱۳؍جون: (مرکز اطلاعات فلسطین )قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے یطا قصبے کا محاصرہ مزید سخت کردیا ہے اور قصبے کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کردیےہیں جس کے نتیجے میں سوا لاکھ آبادی کو سنگین…
مزید پڑھیں ....

ایک سو یہودی قبلہ اول کی بے حرمتی کے مرتکب

مقبوضہ بیت المقدس ۔۱۲؍جون: (مرکز اطلاعات فلسطین )آج اتوار 12 جون کو اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کے کئی گروہ قبلہ اول میں داخل ہوئے اور مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی کھلے عام بے حرمتی کا ارتکاب…
مزید پڑھیں ....

’یہودی آباد کاروں کے دھاوے روکیں، فلسطینی قبلہ اول میں موجود رہیں‘

فلسطینی شخصیات کا فلسطینی عوام سے پرزور مطالبہ مقبوضہ بیت المقدس ۔۱۲؍جون: (مرکز اطلاعات فلسطین )بیت المقدس کی مذہبی اور سرکردہ سماجی شخصیات نے فلسطینی شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ آج اتوار اور کل سوموار کے روز یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پر…
مزید پڑھیں ....

اسماعیل ھنیہ کا خالدہ جرار کو فون ،اسرائیلی قید سے رہائی پر مبارک باد

غزہ ۔۱۲؍جون: (مرکز اطلاعات فلسطین )اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والی عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کی خاتون رہ نما خالدہ جرار کو ٹیلیفون کیا اور انہیں…
مزید پڑھیں ....

بلغاریہ میں مقتول فلسطینی رہ نما 100 دن بعد سپرد خاک

رام اللہ ۔۱۲؍جون: (مرکز اطلاعات فلسطین )فلسطین کے ایک سرکردہ رہ نما عمر النایف کو بلغاریہ میں قاتلانہ حملے میں قتل کئے جانے کے 100 دن بعد گذشتہ روز بلغاریہ کے صدر مقام صوفیا میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ادھر فلسطین کے مختلف شہروں میں بھی شہید کی…
مزید پڑھیں ....

فلسطینی مزاحمت کاروں کا حملہ، چارصہیونی ہلاک

7 زخمی، دو حملہ آور زخمی حالت میں گرفتار مقبوضہ بیت المقدس ۔۹؍جون: (مرکز اطلاعات فلسطین )اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب میں وزارت دفاع کے ہیڈ کواٹر کے قریب دو فلسطینی حملہ آوروں کی فائرنگ کے نتیجے میں کم…
مزید پڑھیں ....

مسجد اقصیٰ کے امور میں مداخلت معمول بن گئی:العبادی

’اسرائیل قبلہ اول کی مرمت اور تزئین وآرائش میں رکاوٹ بن گیا‘ مقبوضہ بیت المقدس۔۹؍جون: (مرکز اطلاعات فلسطین )فلسطینی وزارت اوقاف کے سینیر عہدیدار اور مسجد اقصیٰ کے نگراں ادارے کے ڈپٹی ڈائریکٹر انجینیر عبداللہ العبادی نے کہا ہے کہ اسرائیلی…
مزید پڑھیں ....

اسرائیلی فوج غزہ میں داخل، فلسطینی اراضی کی کھدائی

غزہ ۔۹؍جون: (مرکز اطلاعات فلسطین )اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطین کے ساحلی علاقے غزہ کی پٹی میں دراندازی اور مقامی فلسطینیوں کی اراضی کی کھدائی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز جنوبی غزہ کے شہر رفح کے مشرق سے اسرائیلی فوجی کئی میٹراندر داخل ہوئے…
مزید پڑھیں ....

حوثیوں نے نماز تراویح پرپابندی لگادی، کئی علماء گرفتار

یمن، ۹؍جون: (ایجنسی) یمن میں حکومت کا تختہ الٹ کراقتدار پرقبضے کرنے والے ایران نواز شیعہ باغیوں نے دارالحکومت صعناء کی مساجد میں آئمہ کرام کو تراویح کی نماز سے روکنے کے لیے وحشیانہ کریک ڈاؤن شروع کیا ہے اور ماہ صیام کے پہلے ایام میں مساجد…
مزید پڑھیں ....

’فلسطینی عوام مسجد اقصیٰ میں اعتکاف کے ذریعے یہودی بلوائیوں کو روکیں‘

اہل اسلام کے بغیر قبلہ اول کا دفاع ممکن نہیں:الشیخ بکیرات مقبوضہ بیت المقدس ۔۸؍جون: (مرکز اطلاعات فلسطین) فلسطین میں ماہ صیام کے سایہ فگن ہوتے ہی ایک طرف یہودیوں کی شرانگیزی میں اضافہ ہو گیا ہے تو دوسری طرف فلسطینیوں کے ایمانی جوش و جذبے…
مزید پڑھیں ....