Baseerat Online News Portal
Browsing Category

مسلم دنیا

اسد الدین اویسی کے ہاتھوں ’’کاروان اردو قطر‘‘ کا افتتاح

دوحہ، ۳۰؍مئی: (رمیض احمد تقی) گزشتہ ۲۲؍مئی کی شب دوحہ میں اردو کی نئی ادبی تنظیم "کاروان اردو قطر"کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں کاروان کے ذمے داران، اراکین اور بہی خواہوں نے ہندوستان کے ممتاز سیاسی لیڈر، آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین…
مزید پڑھیں ....

شہید فلسطینی نوجوان دو ماہ بعد سپرد خاک، نماز جنازہ میں ہزاروں شریک

الخلیل ۔۲۹؍مئی(مرکز اطلاعات فلسطین)اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کے نتیجے میں دو ماہ قبل شہید ہونے والے ایک سترہ سالہ فلسطینی بچے کو مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ قابض فوجیوں نے سترہ سالہ عبدالفتاح الشریف کو…
مزید پڑھیں ....

اسرائیلی اسکول دہشت گرد تیار کرنے کی نرسریاں بن گئیں

مقبوضہ بیت المقدس ۔۲۹؍مئی(مرکز اطلاعات فلسطین)اسرائیل کے عبرانی اخبارات نے صہیونی ریاست کے سرکاری اسکولوں میں کم عمر یہودی بچوں کو دہشت گردی کی تعلیم دیے جانے کا چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے اور بتایا ہے کہ سرکاری سطح پر اسکولوں میں یہودی…
مزید پڑھیں ....

غرب اردن: فلسطینی مظاہرین پراسرائیلی فوج کا طاقت کا وحشیانہ استعمال

رام اللہ ۔۲۹؍مئی(مرکز اطلاعات فلسطین)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں بالخصوص رام اللہ، بعلین، نعلین اور کفر قدوم میں اسرائیلی توسیع پسندی، ریاستی دہشت گردی اور دیوار فاصل کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور جگہ جگہ جلوس اور…
مزید پڑھیں ....

فلسطین میں میٹرک کے امتحانات، 78 ہزار طلباء طالبات کی شرکت

غزہ۲۹؍مئی(مرکز اطلاعات فلسطین)فلسطین میں کل ہفتے کے روز سے مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوا جن میں 78 ہزار 523 طلباء طالبات حصہ لے رہے ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسلامیات کے پرچے سے شروع ہونے…
مزید پڑھیں ....

سرطان کے مریض بھوک ہڑتالی فلسطینی نے دوا لینی بھی چھوڑ دی

رام اللہ ۔۲۸؍مئی:  (مرکز اطلاعات فلسطین )اسرائیل کی جیل میں قید کینسر کے مرض میں مبتلا بھوک ہڑتال فلسطینی اسیر نے گذشتہ 8 دن سے دوا لینا بھی چھوڑ دی ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسیر بسام السائح کی اہلیہ نے میڈیا کو بتایا کہ ان کے شوہر کو…
مزید پڑھیں ....

رواں سال اسرائیلی عدالتوں سے 729 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں

غزہ ۔۲۸؍مئی:  (مرکز اطلاعات فلسطین )فلسطین میں انسانی حقوق اور اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے پانچ ماہ کے دوران اسرائیل کی عدالتوں کی جانب سے فلسطینی شہریوں کے خلاف…
مزید پڑھیں ....

نماز جمعہ: 70 ہزار فلسطینی اسرائیلی رکاوٹیں توڑ کر قبلہ اول پہنچ گئے

فلسطینی قوم اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرے: الشیخ سلیم مقبوضہ بیت المقدس ۔۲۸؍مئی:  (مرکز اطلاعات فلسطین )اسرائیلی فوج اور پولیس کی جانب سے فلسطین کے تمام شہروں اور قبلہ اول کی طرف آنے والے راستوں کی ناکہ بندی کے باوجود 70 ہزار سے زاید…
مزید پڑھیں ....

شہید کی کرامات : دو ماہ بعد بھی فلسطینی شہید کے جسد سے خون جاری

’جا اللہ تجھ سے اور تو اللہ سے راضی ہو‘: والدہ کے ایمان افروز تاثرات سلفیت ۔۲۸؍مئی:  (مرکز اطلاعات فلسطین )اس میں دو رائے نہیں کہ شہداء زندہ ہوتے ہیں کیونکہ شہداء کویہ سند خود خدائے بزرگ وبرتر نے دے رکھی ہے مگر دنیا سے پردہ کرنے کے بعد…
مزید پڑھیں ....

اسرائیلی فوج کی مسلسل جنگی مشقیں، وادی اردن کےشہریوں کے عذاب بن گئیں

نابلس ۲۶؍مئی: (مرکز اطلاعات فلسطین) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے متصل وادی اردن میں اسرائیلی فوج کی روز مرہ کی بنیاد پر جاری فوجی مشقیں مقامی آبادی کے لیے ایک نیا عذاب بن گئی ہیں کیونکہ مقامی فلسطینیوں کو جنگی مشقوں کی وجہ سے اپنے گھروں…
مزید پڑھیں ....