Baseerat Online News Portal
Browsing Category

مسلم دنیا

داعش کے خلاف کارروائی کے لیے لڑاکا طیارے اور جنگی ہیلی کاپٹرز درکار ہیں، لیبیا

طرابلس ۔ 18 مئی (یو این این)  لیبیا کی بین الاقوامی حمایت یافتہ حکومت نے کہا ہے کہ اسے داعش کے خلاف جاری لڑائی میں کامیابی کے لئے جنگی ہیلی کاپٹرز اور جیٹ طیارے درکار ہیں ۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق  گزشتہ روز  عالمی برداری نے کہا تھا وہ…
مزید پڑھیں ....

شامی تنازعے کے حل کے لیے پلان بی کا وقت آ گیا،سعودی عرب

ویانا ۔ 18 مئی (یو این این) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ اگر شامی صدر بشارالاسد ملک میں جنگ بندی کے لیے کوششوں کی پاسداری نہیں کرتے تو پھر ہمیں تنازعے کے حل کے لیے متبادل منصو بوں کا جائزہ لینا ہوگا۔عادل الجبیر نے ویانا میں شام…
مزید پڑھیں ....

فلسطینی رکن پارلیمنٹ کی گرفتاری

غزہ۔ 18 مئی (یو این این) صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک فلسطینی رکن پارلیمنٹ اور حماس کے رہنما کو توہین آمیز طریقے سے گرفتارکرلیاہے فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے غرب اردن میں فلسطینی رکن پارلیمنٹ عبدالجبار فقہا کے گھر پر…
مزید پڑھیں ....

عراق میں خاتون کا خودکش حملہ،کاربم دھماکے میں 44افرادہلاک ،100زخمی

بغداد ۔18مئی(یواین این )عراقی دارالحکومت میں ایک خاتون خود کش حملہ آور کی طرف سے کیے گئے بم دھماکے اور دیگر پرتشدد کارروائیوں کے نتیجے میں 38افراد ہلاک اور100 زخمی ہوگئے ، اس خودکش حملے کے کچھ دیر بعد ہی ایک کار بم دھماکا بھی ہوا، اس کار…
مزید پڑھیں ....

القدس:بم دھماکوں کی منصوبہ بندی کا الزام، دو فلسطینی نوجوان گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس ۱۷؍مئی: (مرکز اطلاعات فلسطین) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ خفیہ ادارے’’شاباک‘‘ کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کی روشنی میں پولیس نے چھاپہ مار کر شمال مشرقی بیت المقدس سے دو مشتبہ فلسطینی مزاحمت کاروں کو…
مزید پڑھیں ....

بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے 7 موبائل شیلٹر مسمار کردیے

مقبوضہ بیت المقدس ۱۷؍مئی: (مرکز اطلاعات فلسطین) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں ایک کارروائی کے دوران یورپی یونین کی جانب سے فلسطینیوں کو دیے گئے موبائل شیلٹر مسمار کر دیے، جس کے نتیجے میں درجنوں افراد مکان کی چھت سے…
مزید پڑھیں ....

غرب اردن میں نئی یہودی کالونی بسانے کا باضابطہ اسرائیلی اعتراف

مقبوضہ بیت المقدس ۱۷؍مئی: (مرکز اطلاعات فلسطین) اسرائیلی اخبارات نے دعویٰ کیا ہے کہ صہیونی ریاست کے محکمہ آباد کاری نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم ایک نئی یہودی کالونی کا باضابطہ اعتراف کیا ہے۔ اسرائیل کی جانب سے غرب اردن میں کسی نئی…
مزید پڑھیں ....

ڈیڑھ ماہ سے بھوک ہڑتال کے باعث فلسطینی اسیر نڈھال، اسپتال منتقل

رام اللہ ۱۷؍مئی: (مرکز اطلاعات فلسطین) مسلسل ڈیڑھ ماہ سے بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی ادیب مفارجہ کو ایچل جیل سے بیت المقدس کے سوروکا اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسلسل 45 دن کی بھوک ہڑتال کے باعث…
مزید پڑھیں ....

چین کی فلسطینی علاقے غزہ پر اسرائیلی پابندیوں کی شدید مذمت

فلسطینی حلقوں کی جانب سے چینی اقدام کا خیر مقدم بیجنگ ۔۱۶؍مئی: (مرکز اطلاعات فلسطین) چین کی حکومت نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے مسلط معاشی پابندیوں اور ناکہ بندی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ناکہ بندی اٹھانے کا…
مزید پڑھیں ....