Baseerat Online News Portal
Browsing Category

مسلم دنیا

ابو خضیر کے خاندان کا بیٹے کے قاتل کا گھر مسمار کرنے کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس ۔۱۳؍مئی: (مرکز اطلاعات فلسطین)کم سن فلسطینی شہید محمد ابو خضیر کے خاندان نے اسرائیلی وزیر داخلہ ارییہ درعی سے مطالبہ کیا ہے ان کے بچے کو زندہ جلانے والے اسرائیلی آبادکاروں کی شہریت کو منسوخ کیا جائے۔انہوں نے اسرائیلی وزیر…
مزید پڑھیں ....

19 فلسطینی اسیران کی سزائوں میں توسیع

مقبوضہ بیت المقدس ۔۱۳؍مئی: (مرکز اطلاعات فلسطین)اسرائیلی عدالتوں نے 19 فلسطینی اسیران کو انتظامی احکامات اور دیگر عدالتی کارروائی کے تحت ایک بار پھر سزائیں سنا دی ہیں۔مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے چھ افراد کو 3 سے 14…
مزید پڑھیں ....

جرمنی کی غزہ تعمیر نو کے لئے 93 لاکھ ڈالر کی امداد

جنیوا ۔۱۲؍مئی: (مرکز اطلاعات فلسطین )اقوام متحدہ کی تنظیم برائے برائے ریلیف اینڈ ورک ایجنسی برائے فلسطینی مہاجرین نے اعلان کیا ہے کہ اسے جرمنی کی جانب سے 2014ء میں غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں تباہ ہونے والے گھروں کی تعمیر نو اور…
مزید پڑھیں ....

اسرائیلی جارحیت سے زخمی فلسطینی 13 سال بعد جان کی بازی ہار گیا

غزہ ۔۱۲؍مئی: (مرکز اطلاعات فلسطین )اسرائیلی فوج کے 2003ء میں غزہ کے علاقے خان یونس میں حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان اپنے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کے مطابق فلسطینی نوجوان شادی…
مزید پڑھیں ....

یہودی تنظیموں کا مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پرچم لہرانے کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس :12؍مئی(مرکز اطلاعات فلسطین ) یہودی تنظیموں نے 15 مئی کو 'یوم نکبہ کے موقع پر ایک بار پھر مسجد اقصیٰ میں گنبد صخرہ کے اوپر اسرائیلی جھنڈا لہرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کی جگہ ھیکل سلیمانی کی تعمیر کا…
مزید پڑھیں ....

صرف 443 فلسطینیوں کو سفر کی اجازت کے بعدمصر نے رفح کراسنگ کو ایک بار پھر بند کردیا

غزہ :12؍مئی( مرکز اطلاعات فلسطین ) مصری حکام نے بدھ کی شام کو رفح کراسنگ کو ایک بار پھر غیر معینہ مدت کے لئے بند کردیا ہے۔ مصری حکام نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ کراسنگ کو دو روز کے لئے کھولا جائے گا۔ غزہ کی کراسنگز اور بارڈر حکام کا…
مزید پڑھیں ....

یوم نکبہ کی آمد، اسرائیلی حکام نے مغربی کنارہ، غزہ سیل کردیا

رام اللہ :12؍مئی(مرکز اطلاعات فلسطین) قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ فلسطین کی زمین پر اسرائیل کے قیام کی تقریبات جسے فلسطینی یوم نکبہ کے طور پر مناتے ہیں، کے موقع پر مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کو مکمل طور پر بند کردیا ہے۔ منگل کی…
مزید پڑھیں ....

ترکی کے جنوب مشرقی شہر دیارِباقر میں کار بم دھماکہ ،تین افراد ہلاک،45زخمی

دھماکے میں پولیس کی بکتر بند گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ، جس سے 12 پولیس اہلکار زخمی ہوئے،گورنر ہائوس دیارِباقر۔11مئی(یواین این ) ترکی کے جنوب مشرقی شہر دیارِباقر میں ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور 45 زخمی ہوگئے۔فوری طور…
مزید پڑھیں ....

فلسطینی اسیر کے مطالبات تسلیم، بھوک ہڑتال ختم

جنین ۱۱؍مئی: (مرکز اطلاعات فلسطین) اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی اسیر مجدی یاسین نے قابض اسرائیلی انتظامیہ کے ساتھ اپنی تفتیش کے خاتمے کا معاہدہ طے ہونے کے بعد اپنی بھوک ہڑتال روک دی ہے۔مجدی کے خاندانی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے…
مزید پڑھیں ....