Baseerat Online News Portal
Browsing Category

مسلم دنیا

غزہ ، فوجداری عدالتوں سے سزا پانیوالے تین قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی

غزہ ۔یکم جون(یواین این ) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں مقامی فوجداری عدالتوں کی جانب سے قتل اور ڈکیتی سمیت کئی دوسرے جرائم میں قصور وار قرار دیئے گئے تین مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ہے۔ مقامی فلسطینی ذرائع نے مرکزاطلاعات فلسطین کو…
مزید پڑھیں ....

حماس کی بن علی یلدرم کو ترک وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

امید ہے ترکی کی نئی حکومت فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت جاری رکھے گی، خالد مشعل دوحہ ۔یکم جون(یواین این ) حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے ترکی میں وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر بن علی یلدرم کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے اور توقع…
مزید پڑھیں ....

صدر ایردوان کی توہین کرنے پر سابق مِس ترکی کو 14 ماہ قید

عدالتی فیصلے کے خلاف یورپی عدالت انصاف کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے،وکیل ترک حسینہ کی گفتگو انقرہ۔یکم جون(یواین این )ترکی کی عدالت نے صدر رجب طیب ایردوان کی توہین کرنے پر سابق ’مِس ترکی‘ کو 14 ماہ قید کی سزا سنادی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سابق ترک…
مزید پڑھیں ....

ماہ صیام کا آغاز پیرکو، روزے30 ہوں گے،سعودی ماہر فلکیات

ہم ایک دن کیا ایک گھنٹہ قبل بھی چاند کی روئیت کی 100 فی صد پیشن گوئی نہیں کرسکتے، صرف اندازہ لگا سکتے ہیں،عرب ٹی وی سے بات چیت الریاض۔یکم جون(یواین این )سعودی عرب کے ایک ماہر فلکیات نے پیش گوئی کی ہے کہ مملکت میں 1437ھ کے اسلامی سال کا…
مزید پڑھیں ....

جی سی سی شام میں زمینی فوج اتارنے کی اجازت دے،سعودی عرب

الریاض۔یکم جون(یواین این )خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی جانب سے پیش کردہ معاشی ترقی کے جامع منصوبے کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے شاہ سلمان کے ویژن پر عمل درآمد کے لیے مشترکہ…
مزید پڑھیں ....

’پیرس امن کانفرنس وقت کا ضیاع ،قضیہ فلسطین سرد خانے میں ڈالنے کی سازش ہے

‘قومی مفاہمت کا عمل آگے بڑھانے کے مطالبے پرقائم ہیں:حماس دوحہ ۔۳۰؍مئی: (مرکز اطلاعات فلسطین )اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فرانس کی دعوت پر تین جون کو بلائی گئی بین الاقوامی مشرق وسطیٰ امن کانفرنس کو ڈھونگ اور وقت کا ضیاع قرار دیتے ہوئے…
مزید پڑھیں ....

ترک امدادی اداروں کا غزہ میں 1560 خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم

غزہ ۔۳۰؍مئی: (مرکز اطلاعات فلسطین )ترکی کے امدادی ادارے’ہلال احمر‘ اور ترک ریلیف فاؤنڈیشن’’آفاد‘‘ نے مشترکہ طور پر فلسطین کے جنگ سے متاثرہ علاقے غزہ کی پٹی میں 1560 خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم کیا۔ یہ سامان سنہ 2014ء کی جنگ سے متاثرہ…
مزید پڑھیں ....

وینزویلا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 11 ہلاک

کراچی ۳۰؍مئی ۔لاطینی امریکہ کے ملک وینزویلا میں حکام کا کہنا ہے کہ مسلح افراد کی فائرنگ سے تین نوجوانوں اور ایک کولمبین شہری سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔حکام کے مطابق سنیچر کو ریاست ٹرجیلو میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرنے سے پہلے ان…
مزید پڑھیں ....

اسد الدین اویسی کے ہاتھوں ’’کاروان اردو قطر‘‘ کا افتتاح

دوحہ، ۳۰؍مئی: (رمیض احمد تقی) گزشتہ ۲۲؍مئی کی شب دوحہ میں اردو کی نئی ادبی تنظیم "کاروان اردو قطر"کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں کاروان کے ذمے داران، اراکین اور بہی خواہوں نے ہندوستان کے ممتاز سیاسی لیڈر، آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین…
مزید پڑھیں ....

شہید فلسطینی نوجوان دو ماہ بعد سپرد خاک، نماز جنازہ میں ہزاروں شریک

الخلیل ۔۲۹؍مئی(مرکز اطلاعات فلسطین)اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کے نتیجے میں دو ماہ قبل شہید ہونے والے ایک سترہ سالہ فلسطینی بچے کو مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ قابض فوجیوں نے سترہ سالہ عبدالفتاح الشریف کو…
مزید پڑھیں ....