Baseerat Online News Portal
Browsing Category

مسلم دنیا

سعودی عرب:آرامکو دنیا کی سب سے بڑی کمپنی بن گئی، ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا

آن لائن نیوزڈیسک سعودی آرامکو کمپنی کے شیئرز کی قیمت بڑھ کر 46.20 ریال ہوگئی ہے جس کے باعث اب آرامکو دنیا کی سب سے بڑی کمپنی بن گئی ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق آرامکو کمپنی کی مالیت 2.464 ٹریلین ڈالر ہوگئی ہے جس کے بعد اب وہ ایپل سے بھی…
مزید پڑھیں ....

سعودی عرب:کامیاب کولونو سکوپی پر خلیجی ممالک کی قیادت کی طرف شاہ سلمان کو پیغامات

آن لائن نیوزڈیسک خلیجی ممالک کی قیادت نے کامیاب کولونو سکوپی پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کو مبارکباد پیش کی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق خلیجی قیادت نے شاہ سلمان کی جلد صحت یابی کی امید ظاہر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق…
مزید پڑھیں ....

حماس رہنما کو قتل کی دھمکی، فلسطین اسرائیل نئے تصادم کے دہانے پر

آن لائن نیوزڈیسک غزہ میں حماس کے رہنما کو قتل کرنے کی اسرائیلی دھمکیوں پر تنظیم کے عسکری ونگ اور دیگر فلسطینی دھڑوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق اسرائیل میں فلسطینی حملوں کے جواب میں غزہ میں حماس کے رہنما کو قتل…
مزید پڑھیں ....

اسرائیل نے دو فلسطینی مزاحمت کاروں کے مکانات کی مسماری کی منظوری دے دی

آن لائن نیوزڈیسک کل ہفتے کو اسرائیلی فوج نے 29 اپریل کو آپریشن ایریل کے بہانے دو فلسطینی نوجوانوں کے گھروں کو مسمار کرنے کا اعلان کیا ہے۔قابض فوج نے ایک تحریری بیان میں کہا ہے کہ اس نے "دو نوجوانوں یوسف عاصی اور یحییٰ میرعی کے اہل خانہ…
مزید پڑھیں ....

سعودی عرب : شاہ سلمان میڈیکل ٹیسٹ اور معائنے کے لیے ہسپتال میں داخل

آن لائن نیوزڈیسک خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز میڈیکل ٹیسٹ اور معائنہ کرانے کے لیے کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال میں داخل ہوئے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے اعلان کیا ہے کہ شاہ سلمان کل ہفتہ 7 مئی کو معائنے کے لیے…
مزید پڑھیں ....

امریکی وکلاء نے فلسطینی اداروں کو دہشت گرد قرار دینے سے انکار کر دیا

آن لائن نیوزڈیسک امریکن بار ایسوسی ایشن نے قابض اسرائیلی حکام کی جانب سے چھ فلسطینی امدادی اداروں کو ’دہشت گرد‘ قرار دینے کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔بارنے گذشتہ سال اسرائیلی حکام کی طرف سے چھ فلسطینی فلاحی اور سماجی تنظیموں کو دہشت…
مزید پڑھیں ....

مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کے حملے

آن لائن نیوزڈیسک اسرائیلی پولیس نے جمعہ کی صبح تک تل ابیب کے قریب ایلاد حملے کے ذمہ داروں کو گرفتار کرنے کی ہر ممکن کوشش کی۔ حملے میں جمعرات کی رات تین اسرائیلی ہلاک اور دیگر زخمی ہوئے تھے۔جنرل سیکیورٹی سروس اور دیگر خصوصی دستوں کی مدد سے…
مزید پڑھیں ....

افغانستان: سیلاب اور بارش کے باعث 22 افراد ہلاک

آن لائن نیوزڈیسک شدید موسم نے فصلوں کو بھی شدید متاثر کیا ہے جس سے خوراک کی کمی کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ ملک کو پہلے ہی انسانی بحران کا سامنا ہے۔ طالبان حکام کا کہنا ہے کہ سیلاب اور بارشوں نے ملک کے ایک تہائی سے زیادہ حصے کو متاثر کیا ہے۔…
مزید پڑھیں ....

تین فیصد سعودی عید کی نماز کے بعد سو جاتے ہیں: سروے رپورٹ

آن لائن نیوزڈیسک قومی مرکز برائے سروے کا کہنا ہے کہ بیشتر سعودی شہری عید کے دن کا ابتدائی حصہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گزارتے ہیں جبکہ 3 فیصد نماز عید کے فوری بعد سو جاتے ہیں۔ عاجل نیوز نے شاہ عبدالعزیز قومی مرکز برائے مذاکرہ کی جانب سے…
مزید پڑھیں ....

دو لاکھ سے زائد فرزندان توحید نے مسجداقصیٰ میں عیدالفطرکی نمازاداکی

آن لائن نیوزڈیسک فلسطین میں آج پیر کے روز عید الفطر پورے جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔ اہلیان فلسطین اور دیگر ممالک سے مسلمانوں نے اس دینی فریضے کو پورے جوش و جذبے سے منایا اور اور اسرائیلی پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے قبلہ اول میں…
مزید پڑھیں ....