Baseerat Online News Portal
Browsing Category

شمع فروزاں

وعدہ خلافی — ہمارے سماج میں !

شمع فروزاں:مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی اللہ تعالیٰ نے اہل ایمان کے لئے آخرت کا نظام یہ رکھا ہے کہ چیزوں کا مہیا ہونا انسان کی خواہشات کے تابع ہوگا، انسان جو چاہے گا فوراً اس کے لئے وہ چیز فراہم ہو جائے گی : ’’وَلَکُمْ فِیْھَا مَا تَشْتَھِی
مزید پڑھیں ....

یکساں سول کوڈ — حقیقت کے آئینہ میں !

(۲) شمع فروزاں:مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی حقیقت یہ ہے کہ ’یونیفارم سول کوڈ ‘ مختلف وجوہ سے ہمارے ملک کے لئے مناسب نہیں ہے ، ایک تو اس سے اقلیتوں کے مذہبی حقوق متاثر ہوں گے ، جو دستور کی بنیادی روح کے خلاف ہے ، دوسرے : یکساں قانون ایسے
مزید پڑھیں ....

یکساں سول کوڈ — حقیقت کے آئینہ میں !(۱)

مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی ہندوستان میں جس وقت انگریزوں کے خلاف جہدو جہد جاری تھی اور ہندوستان کے تمام شہری اس بدیشی دشمن کے خلاف سیسہ کی دیوار بنے ہوئے تھے ، اس وقت فکر و نظر ، تہذیب ، قومی مفادات ، زبان ، نسل اور جغرافیائی تعلق میں تفاوت
مزید پڑھیں ....

بُرائی کی آگ

مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی اگر کسی گھر میں آگ لگ جائے ، تو آبادی کے تمام لوگ آگ بجھانے اور گھر کو بچانے دوڑ پڑتے ہیں اور ہر شخص اپنی طاقت اور صلاحیت کے مطابق بھڑکتے ہوئے شعلوں کو بجھانے کی کوشش کرتا ہے ، کوئی ایک ساتھ دو بالٹی اُٹھاتا ہے
مزید پڑھیں ....

… کہ آشیانہ کسی شاخِ گُل پہ بار نہ ہو !

مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی کہا جاتا ہے کہ انسان ایک سماجی حیوان ہے ، یعنی وہ تنہا نہ ایک خوشگوار زندگی گزار سکتا ہے اور نہ تنہا اپنی ضروریات پوری کرسکتا ہے ، وہ نہ صرف بیوی بچوں کا محتاج ہوتا ہے ؛ بلکہ اس کو خاندان اور سماج کی بھی ضرورت
مزید پڑھیں ....

اسلامی کیلنڈر

مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی اسلامی کیلنڈر ’’ ہجری کیلنڈر‘‘ کہلاتا ہے ، پیغمبر اسلام اکے واقعہ ہجرت کی طرف اس کی نسبت ہے، عربی زبان میں ’’ ہجر‘‘ کے معنی چھوڑ نے کے ہیں ، اسی سے ہجرت کا لفظ ماخوذ ہے ، ہجرت ایک اسلامی اصطلاح ہے ، ایمان کی حفاظت
مزید پڑھیں ....

مسیح و مہدی سے متعلق پیشین گوئیاں

مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی رسول اللہ ا کے ذریعہ دین و شریعت کی جو تعلیمات ہم تک پہنچی ہیں ، وہ اسلام کا سب سے آخری اور سب سے مکمل ایڈیشن ہے ، جس کا آغاز حضرت آدم علیہ السلام سے ہوا اور جس کی انتہاء حضور ختمی مرتبت جناب محمد رسول اللہ اپر
مزید پڑھیں ....

توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے !

مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی ریاست تلنگانہ میں ابھی ابھی برادرانِ وطن کا تیوہار گنیش پوجا گذرا ہے ، اس علاقہ میں اس تیوہار کو بڑے تزک و احتشام اور شوق و اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ہے ، شہروں میں اس کے بڑے بڑے جلوس نکالے جاتے ہیں ، برادرانِ وطن
مزید پڑھیں ....

غصہ پر قابو

مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی انسان مجموعۂ اضداد ہے ، طاقت ور ایسا کہ سمندر اور پہاڑ بھی اس کی ٹھوکروں میں ہے اور کمزور ایسا کہ پانی کا معمولی سا تلاطم اور پہاڑ کا ایک سنگ ریزہ بھی اس کی موت کے لئے کافی ہے ، لطیف ایسا کہ غنچۂ و گل بھی اس پر
مزید پڑھیں ....

موجودہ حالات کے پس منظر میں حیات ابراہیمی کا پیغام

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی قرآن مجید خدا کی کتاب ہے اور یہ کتاب قیامت تک کے لئے ہے، اس لئے قرآن مجید میں جو مضامین آئے ہیں ان کا تعلق ایمانیات سے ہو، انبیاء کے قصص و واقعات سے ہو، عملی زندگی کے احکام سے ہو یا کائنات کے حقائق سے، وہ سب
مزید پڑھیں ....