Baseerat Online News Portal
Browsing Category

شمع فروزاں

بُرائی کی آگ

مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی اگر کسی گھر میں آگ لگ جائے ، تو آبادی کے تمام لوگ آگ بجھانے اور گھر کو بچانے دوڑ پڑتے ہیں اور ہر شخص اپنی طاقت اور صلاحیت کے مطابق بھڑکتے ہوئے شعلوں کو بجھانے کی کوشش کرتا ہے ، کوئی ایک ساتھ دو بالٹی اُٹھاتا ہے
مزید پڑھیں ....

… کہ آشیانہ کسی شاخِ گُل پہ بار نہ ہو !

مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی کہا جاتا ہے کہ انسان ایک سماجی حیوان ہے ، یعنی وہ تنہا نہ ایک خوشگوار زندگی گزار سکتا ہے اور نہ تنہا اپنی ضروریات پوری کرسکتا ہے ، وہ نہ صرف بیوی بچوں کا محتاج ہوتا ہے ؛ بلکہ اس کو خاندان اور سماج کی بھی ضرورت
مزید پڑھیں ....

اسلامی کیلنڈر

مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی اسلامی کیلنڈر ’’ ہجری کیلنڈر‘‘ کہلاتا ہے ، پیغمبر اسلام اکے واقعہ ہجرت کی طرف اس کی نسبت ہے، عربی زبان میں ’’ ہجر‘‘ کے معنی چھوڑ نے کے ہیں ، اسی سے ہجرت کا لفظ ماخوذ ہے ، ہجرت ایک اسلامی اصطلاح ہے ، ایمان کی حفاظت
مزید پڑھیں ....

مسیح و مہدی سے متعلق پیشین گوئیاں

مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی رسول اللہ ا کے ذریعہ دین و شریعت کی جو تعلیمات ہم تک پہنچی ہیں ، وہ اسلام کا سب سے آخری اور سب سے مکمل ایڈیشن ہے ، جس کا آغاز حضرت آدم علیہ السلام سے ہوا اور جس کی انتہاء حضور ختمی مرتبت جناب محمد رسول اللہ اپر
مزید پڑھیں ....

توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے !

مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی ریاست تلنگانہ میں ابھی ابھی برادرانِ وطن کا تیوہار گنیش پوجا گذرا ہے ، اس علاقہ میں اس تیوہار کو بڑے تزک و احتشام اور شوق و اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ہے ، شہروں میں اس کے بڑے بڑے جلوس نکالے جاتے ہیں ، برادرانِ وطن
مزید پڑھیں ....

غصہ پر قابو

مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی انسان مجموعۂ اضداد ہے ، طاقت ور ایسا کہ سمندر اور پہاڑ بھی اس کی ٹھوکروں میں ہے اور کمزور ایسا کہ پانی کا معمولی سا تلاطم اور پہاڑ کا ایک سنگ ریزہ بھی اس کی موت کے لئے کافی ہے ، لطیف ایسا کہ غنچۂ و گل بھی اس پر
مزید پڑھیں ....

موجودہ حالات کے پس منظر میں حیات ابراہیمی کا پیغام

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی قرآن مجید خدا کی کتاب ہے اور یہ کتاب قیامت تک کے لئے ہے، اس لئے قرآن مجید میں جو مضامین آئے ہیں ان کا تعلق ایمانیات سے ہو، انبیاء کے قصص و واقعات سے ہو، عملی زندگی کے احکام سے ہو یا کائنات کے حقائق سے، وہ سب
مزید پڑھیں ....

اورنگ زیب عالمگیرؒ تاریخ کا مظلوم حکمراں (۲)

مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی غرض کہ اورنگ زیب ؒ نے قدیم سڑکوں اور سرایوں کی مرمت ، نئی سڑکوں اور مسافر خانوں کی تعمیر ، تعلیمی اداروں اور عبادت گاہوں کو جاگیروں کے عطیہ وغیرہ کے جو رفاہی کام کئے ، ان کے علاوہ مختلف دوسرے میدانوں میں جو
مزید پڑھیں ....

اورنگ زیب عالمگیرؒ تاریخ کا مظلوم حکمراں (۱)

مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی عجب بات ہے کہ دہلی میں چند کیلو میٹر پر مشتمل ایک چھوٹی سی سڑک اورنگ زیب عالمگیرؒ جیسے عظیم فرمانروا کے نام منسوب ہے ؛ لیکن یہ نسبت بھی فرقہ پرست کے دلوں میں کانٹا بن کر چبھ رہی ہے اور اس کا نام بدلنے کی کوشش کی
مزید پڑھیں ....

حج کے پانچ دن — احکام و مسائل

Khalid-saifullah-rahmaniمولانا خالد سیف اللہ رحمانی
پہلا دن ( ۸؍ ذوالحجہ )
جن لوگوں نے حج افراد یا قران کا احرام باندھا ہو ، وہ پہلے ہی سے حالت احرام میں ہوں گے ، جو لوگ ’’ تمتع ‘‘ کا ارادہ رکھتے ہوں ، ان کو آج احرام باندھ لینا ہے ، احرام مکہ ہی سے باندھ لیں

مزید پڑھیں ....