’’ انسانوں کی بستی میں‘‘
۔۔۔شہلا کلیم
رات کے دامن سے صبح نمودار ہوئی تو منھ اندھیرے ہی لوگ آنکھیں ملتے اور جمائیاں لیتے ہوئے بستر سے اٹھ کر سیدھے محلے کے چوک پہ ڈیرا جمانے چلے آئے پس منظر اور پیش منظر پر تبادلہء خیال ہونے لگےـ۔
"آج پھر پوری رات آنکھوں میں کٹی…
مزید پڑھیں ....
مزید پڑھیں ....