ایس پی اور آر ایل ڈی امیدوار، رُکن اسمبلی ناہید حسن گرفتار، عدالتی تحویل میں جیل رسید
شاملی: کیرانہ سے ایس پی ایم ایل اے ناہید حسن کو پولیس نے آج بروز سنیچر ایک پرانے معاملے میں گرفتار کرلیا۔ سماجوادی پارٹی نے اسے بدلے کی کارروائی بتایا ہے۔ ایم ایل اے ناہید حسن نے بھی کہاہے کہ وہ اس ظلم و ستم کے آگے نہیں جھکیں…
مزید پڑھیں ....
مزید پڑھیں ....