ایل اے سی پر چین کے ساتھ تناؤ کے دوران ایئر فورس کے چیف نے کہا: ہم کسی بھی چیلنج کے لئے تیار ہیں
نئی دہلی،05 ؍اکتوبر( بی این ایس )
چین کے ساتھ سرحد پر تناؤ کے درمیان ایئر فورس کے چیف مارشل آر کے ایس بھدوریا نے کہا کہ ہم کسی بھی چیلنج کے لئے تیار ہیں۔ بھدوریا نے سالانہ پریس کانفرنس میں کہا کہ پڑوس میں خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ہم نے اپنی…
مزید پڑھیں ....
مزید پڑھیں ....