ایم ایل اے نوح آفتاب احمد نے گڑگاؤں نماز جمعہ ادائیگی معاملے میں ڈی جی پی ہریانہ سے بات کی
نوح ؍میوات( عامرحسین میواتی؍بی این ایس) نوح کے ایم ایل اے اور ہریانہ کانگریس پارٹی کے ڈپٹی لیڈر چودھری آفتاب احمد نے گڑگاؤں نماز جمعہ معاملہ میں ریاست کے ڈی جی پی پی کے اگروال سے فون پر رابطہ کر بات کی ۔اس موقع پر انہوں نے مطالبہ کرتے…
مزید پڑھیں ....
مزید پڑھیں ....