بزرگ فلسطینی عالم دین پر اسرائیلی وحشی جلادوں کا وحشیانہ تشدد
آن لائن نیوزڈیسک
قابض اسرائیلی پولیس کے نام نہاد "قطری اینٹی کرپشن اینڈ آرگنائزڈ کرائم یونٹ - لاھف 433 نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے اندر اللد شہر میں واقع جامع مسجد کے امام 63 سالہ الشیخ یوسف الباز کو گرفتار کرکے ان سے تفتیش شروع کی ہے۔…
مزید پڑھیں ....
مزید پڑھیں ....