بہار کے انتخابات وقت پر ہوں گے، بڑی ریلیاں نہیں ہوں گی:سنجے جیسوال
پٹنہ 29مئی(بی این ایس )
ڈاکٹر سنجے جیسوال ، ریاستی بی جے پی صدرنے کہاہے کہ بہار کے اسمبلی انتخابات وقت پر ہوں گے۔ ووٹ ڈالنے کا طریقہ بھی پرانا ہی رہے گا۔ بہار کے ساتھ ساتھ ، کئی ضمنی انتخابات بھی ممکن ہیں ، جن میں مدھیہ پردیش ، کرناٹک شامل…
مزید پڑھیں ....
مزید پڑھیں ....