ترنمول کانگریس نے بی جے پی کوبنگال کا سب سے بڑا وائرس بتایا
کولکاتہ22نومبر(بی این ایس )
ترنمول کانگریس کے سینئر لیڈر انوبرت منڈل نے بی جے پی کو بنگال کاسب سے بڑا وائرس قرار دیا ہے ، جبکہ بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش نے یہ کہتے ہوئے حملہ کیاہے کہ ریاست میں برسراقتدار پارٹی کے دن گنے جا رہے ہیں۔…
مزید پڑھیں ....
مزید پڑھیں ....