Baseerat Online News Portal
Browsing Tag

خبردرخبر

وہ آدھی دنیا کا حکمراں تھا

وہ آدھی دنیا کا حکمراں تھانوراللہ نورسال نو جب بھی اپنی پر امید کرنوں کے ساتھ نوید صبح دیتا ہے تو اس کے ساتھ ہی اسلامی دنیا کے مطلع پر نور کے چھپنے اور بے مثل ضیاپاشی سے دنیائے اسلام کو منور کرنے والے سیارے کی…
مزید پڑھیں ....

ایسا کہاں دیش ہے میرا ……؟  نوراللہ نور

ایسا کہاں دیش ہے میرا ......؟نوراللہ نورآج صبح سے ہی یوم آزادی کی گہما گہمی تھی ہر لوگ گزشتہ شام ہی سے یوم آزادی کی مبارکبادیاں دے رہے تھے ہر گلی نکڑ ناکے پر بڑے بڑے ساؤنڈ بوکس پر حب الوطنی کے نغمے اور گیت بجائے…
مزید پڑھیں ....

یہ بے غیرتی تمہیں مہنگی پڑےگی_ نوراللہ نور

یہ بے غیرتی تمہیں مہنگی پڑےگینوراللہ نورہمارے اپنوں کی اغیار کی ذہنی غلامی طمع و حرص اور دین و ملت واحدہ کی طرف سے بے اعتنائی عدم مروتی کھل کر سامنے آگیی ہے اور اس بات کی پختہ دلیل و براہین نمایاں ہوگئی ہے کہ…
مزید پڑھیں ....

مر جائے انسان بس جمہوریت داغدار نہ ہو  نوراللہ نور

مر جائے انسان بس جمہوریت داغدار نہ ہو نوراللہ نورہم آزادی ہند کے بعد سے پرفریب؛ خدع و مکر سے پر جمہوریت کے سحر میں مبتلا ہیں اس کے عارضی فوائد سے آس لگائے بیٹھے ہیں جانیں تلف ہوگئیں ؛ حقوق مسلوب ہوتے رہے مساجد و مدارس اور عبادت گاہوں…
مزید پڑھیں ....

رام مندر کی سنگ بنیاد مگر قربانی صرف علامتی  نوراللہ نور

رام مندر کی سنگ بنیاد مگر قربانی صرف علامتینوراللہ نورزعفرانی ذہنیت اور فسادی طبیعت کے پروردہ لوگوں کو ہمیشہ سے ہمارے وجود سے پیٹ میں مڑوڑ ہوتا ہے ہمارے مذہبی امتیاز اور لاثانی دینی تشخص سے ہمیشہ ان کو تکلیف ہوتی…
مزید پڑھیں ....