سعودی عرب کے تمام شہروں میں آج سے کرفیو ختم
آن لائن نیوزڈیسک
سعودی وزارت داخلہ نے ملک کے تمام شہروں میں کرفیو ختم اور معمولات زندگی بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی (واس) کے مطابق وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’26 مئی کو جاری ہونے والے بیان اور صحت…
مزید پڑھیں ....
مزید پڑھیں ....