سپریم کورٹ آف انڈیا نے بی ایس ایف نوجوان کو ضمانت پر رہا کیئے جانے کا حکم جاری کیا
پاکستان کے لیئے جاسوسی کرنے کا الزام جھوٹا ہے: گلزار اعظمی
ممبئی: 23/ستمبر(پریس ریلیز)
سپریم کورٹ آف انڈیا نے آج یہاں پاکستان کے لیئے مبینہ جاسوسی کرنے کے الزامات کے تحت گرفتار ایک مسلم فوجی نوجوان کو مشروط ضمانت پر رہا کیئے جانے کا حکم…
مزید پڑھیں ....
مزید پڑھیں ....