Baseerat Online News Portal
Browsing Tag

سپریم کورٹ نے دھنباد میں جج کی مشتبہ موت کا ازخود نوٹس لیا، ڈی جی پی سے رپورٹ طلب

سپریم کورٹ نے دھنباد میں جج کی مشتبہ موت کا ازخود نوٹس لیا، ڈی جی پی سے رپورٹ طلب

نئی دہلی،30؍جولائی (بی این ایس ) سپریم کورٹ نے جھارکھنڈ کے دھنباد میں ایک جج کی مشتبہ موت کا ازخود نوٹس لیا ہے۔ سی جے آئی این وی رامنا اور جسٹس سوریہ کانت کی بنچ نے ایک ہفتے میں چیف سیکریٹری اور جھارکھنڈ کے ڈی جی پی سے رپورٹ طلب کی ہے۔
مزید پڑھیں ....