سپریم کورٹ نے پنجاب، ہریانہ اور یوپی میں پرالی جلانے کی نگرانی کے لئے ریٹائرڈ جج کو کیا مقرر
نئی دہلی ،16 ؍اکتوبر( بی این ایس )
ہر سال سردیوں سے پہلے پنجاب، ہریانہ اور اتر پردیش کے کسانوں کے کھیتوں میں پرالی جلانے سے ان ریاستوں سمیت دارالحکومت دہلی میںہوا کی بڑھتی ہوئی آلودگی کے مسئلے کو حل کرنے کی کوشش ہوتی رہی ہے۔ اس بار خود…
مزید پڑھیں ....
مزید پڑھیں ....