طلاق لینے پہنچے بی جے ڈی ممبر پارلیمنٹ انوبھو موہنتی کوسپریم کورٹ کی صلاح ،بیوی سے شکایات کاازالہ…
نئی دہلی،16اکتوبر(بی این ایس )
سپریم کورٹ نے بی جے ڈی کے ممبر پارلیمنٹ اور اڑیہ فلموں کے اداکار انوبھو موہنتی سے کہا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کی کوشش کریں۔ عدالت نے کہا کہ وہ اپنی اہلیہ ورشا پریادرشینی کے ساتھ…
مزید پڑھیں ....
مزید پڑھیں ....