مصر: خوفناک ٹریفک حادثےمیں 11 گاڑیاں ٹکرا گئیں
آ ن لائن نیوزڈیسک
مصر کے معروف سرکلر روڈ آٹوستراد کے نیچے 11 گاڑیوں میں ٹکر ہوگئی، ان میں پرائیویٹ، ٹیکسی اور ٹرانسپورٹ سمیت مختلف قسم کی گاڑیاں شامل تھیں۔
مصری جریدے الیوم السابع کے مطابق حادثے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا، جبکہ ٹکر سے…
مزید پڑھیں ....
مزید پڑھیں ....