ملک میں کورونا کے 63371 نئے کیسز، 895 افراد ہلاک
نئی دہلی ،16 ؍اکتوبر(بی این ایس )
ملک میں کورونا وائرس کے 63371 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد کل تعداد بڑھ کر 7370468 ہوگئی ہے۔ اسی دوران گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 895 افراد اس خطرناک وائرس کی وجہ سے ہلاک ہوگئے۔جمعہ کو وزارت صحت نے یہ…
مزید پڑھیں ....
مزید پڑھیں ....