چندر بابو نائیڈو سمیت ٹی ڈی پی کے 14 ایم ایل اے آندھراپردیش اسمبلی سے ایک دن کے لئے معطل
امراوتی،یکم دسمبر( بی این ایس )
آندھرا پردیش قانون ساز اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن اسپیکر کے اسٹیج کے سامنے احتجاج کرنے پر مرکزی اپوزیشن تیلگو دیشم پارٹی کے رہنما چندرابابو نائیڈو سمیت پارٹی کے 14 ارکان کو ایک دن کے لئے ایوان سے…
مزید پڑھیں ....
مزید پڑھیں ....