Baseerat Online News Portal
Browsing Tag

یوگی کابینہ کی توسیع ، جیتن پرساد سمیت سات نئے وزراء کی حلف برداری

یوگی کابینہ کی توسیع ، جیتن پرساد سمیت سات نئے وزراء کی حلف برداری

لکھنؤ26ستمبر(بی این ایس ) یوپی اسمبلی انتخابات سے قبل اتوار کو چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ نے اپنی کابینہ میں توسیع کی۔ یوپی میں سات نئے وزیر بنائے گئے ہیں۔ کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے والے جیتن پرساد کو بھی وزیربنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیں ....