159لیٹر غیر ملکی شراب کے ساتھ 3 بھائی گرفتار،
رفیع ساگر /بی این ایس
جالے۔ سنگھواڑہ تھانہ کی پولیس نے خُفیہ اطلاع کی بنیاد پر پیغمبر پور گاؤں میں سشیل یادو کے گھر پہ چھاپہ ماری کرکے 159 لیٹر ممنوعہ شراب برآمد کرکے ان کے 3 بیٹوں کو بھی ناجائز کاروبار کے الزام میں…
مزید پڑھیں ....
مزید پڑھیں ....