Baseerat Online News Portal
Browsing Tag

Congress

دگ وجے نے شیو راج کی آڈیو پر کہا:حکومت گرانے میں مودی اور شاہ کے شامل ہونے کا پردہ فاش کرنے کے لیے…

بھوپال،11؍ جون ( بی این ایس ) وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کی مبینہ آڈیو وائرل ہونے کے بعد سیاسی بازار گرم ہوگیا ہے۔ اب سابق وزیر اعلی دگ وجے سنگھ نے بھی اس معاملے میں اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مدھیہ پردیش کی حکومت گرانے کی…
مزید پڑھیں ....

وائرل ویڈیو پر شیوراج نے توڑی خاموشی :گنہگاروں کا خاتمہ نیکی کا کام ہے

بھوپال،11؍ جون (بی این ایس ) مدھیہ پردیش سی ایم شیوراج سنگھ چوہان کی وائرل آڈیو پر سیاسی بحران پیدا ہوگیا ہے۔ وائرل آڈیو معاملے میں کانگریس بی جے پی پر حملہ آور ہے۔ سابق وزیر اعلی کمل ناتھ سے لے کر کانگریس کے دیگر رہنما اب حملہ آور…
مزید پڑھیں ....

ایم پی میں مرکزی سرکار کے اشارے پر حکومت گرائی گئی : کانگریس

اندور؍بھوپال:10؍جون ( بی این ایس ) مدھیہ پردیش نے ایک بار پھر سیاست گرم ہے۔ سابق وزیر جیتو پٹواری نے بدھ کے روز وزیر اعلیٰ کی آڈیو کلپ کا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی نے خود بتایا ہے کہ حکومت کو کس طرح گرایا گیا ہے۔ یہ سب مرکزی حکومت…
مزید پڑھیں ....

راجستھان کے کانگریسی اراکین اسمبلی کی شکایت،دہلی سے بی جے پی فون کررہی ہے

نئی دہلی / جے پور10جون(بی این ایس ) گجرات میں کانگریس کے ممبران اسمبلی کے استعفے کے بعد ، اب راجستھان میں بھی ، راجیہ سبھا انتخابات سے عین قبل سیاسی ہلچل ہونے لگی ہے۔ ایک طرف راجستھان میں گجرات کے 22 ایم ایل اے پریشان ہو رہے ہیں ، دوسری…
مزید پڑھیں ....

چین کا معاملے باربار اٹھانے پر کانگریس پربرسے مرکزی وزیر جتیندر سنگھ ،کہا سب کیلئے نہروذمہ دار

نئی دہلی، 5 جون(بی این ایس) مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے چین کے ساتھ سرحدی تنازعہ کے لئے ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کو مورد الزام قرار دیا ہے۔ انہوں نے اشاروں میں کہا کہ چین کولے کر نہرو کی کم نظری اورغیردانشمندی کاخمیازہ آج بھی…
مزید پڑھیں ....

جالے بلاک کانگریس صدربھوشن آزادکی قیادت میں گھوگھراہاچٹی چوک پرعلامتی دھرنا،مرکزاورریاست کی…

جالے:4؍جون(رفیع ساگر؍بی این ایس)بہار پردیش کانگریس کمیٹی کے اعلان اور دربھنگہ ضلع کانگریس کمیٹی کی ہدایت پر بلاک کانگریس کمیٹی نے جمعرات کو مختلف مطالبات کو لیکر گھوگھراہا چٹی چوک پر علامتی دھرنا دیا جس کی صدارت بلاک صدر بھوشن آزاد نے کی…
مزید پڑھیں ....

ایل اے سی پرسرگرمیوں کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو سچ بتائے حکومت:کانگریس

نئی دہلی، 3 جون(بی این ایس ) کانگریس نے بدھ کے روز کہا کہ حکومت لداخ میں چینی فوجیوں کی مبینہ دراندازی کے بارے میں ملک کو سچ بتائے اور عوامی اور سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے۔ پارٹی کے ترجمان ابھیشیک منو سنگھوی نے بھی کہا کہ حکومت اس…
مزید پڑھیں ....

ہمارے جذبہ خدمت سے بی جے پی ہراساں،فرضی مقدموں سے نہیں ڈریں گے،کانگریس ریاستی صدرکی رہائی کی وسیع…

لکھنؤ:2جون(بی این ایس ) کانگریس نے اتر پردیش کانگریس کے ریاستی صدر اجے کمار للو کی ضمانت پر اپنی مہم تیز کردی ہے۔ منگل کے روزکانگریسی لیڈروں نے دعویٰ کیاہے کہ ان کی رہائی کے لیے ریاست میں ایک وسیع پیمانے پرمہم چلائی جائے گی۔ کانگریس نے…
مزید پڑھیں ....

گزشتہ ایک سال مایوسی،بدانتظامی اورپریشانی کاگواہ بنا،کانگریس نے ’’بے بس عوام،بے رحم حکومت‘‘ کانعرہ…

نئی دہلی 30مئی(بی این ایس ) ہفتہ کو ، نریندر مودی حکومت کی دوسری میعادکے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ، کانگریس نے دعویٰ کیاہے کہ پچھلے ایک سال سے ملک کو بہت مایوسی ، بد انتظامی اور بے حد تکلیف ہوئی ہے۔ مودی سرکار کی دوسری میعادکی پہلی…
مزید پڑھیں ....

راہل گاندھی کے بیان پرمہاراشٹرکی سیاست میں ہلچل: اتحادمیں دراڑکی خبریں،ادھوٹھاکرے آج کریں گے حلیف…

ممبئی:27؍مئی(بی این ایس؍ایجنسی)مہاراشٹرمیں مہااگھاڑی اتحادمیں دراڑکی خبروں کے درمیان مہاراشٹرکے وزیراعلیٰ ادھوٹھاکرے آج حلیف پارٹیوں سے ملاقات کریں گے۔انہوں نے آج اتحادی جماعتوں،این سی پی اورکانگریس کی میٹنگ بلائی ہے ۔این سی پی کے سربراہ…
مزید پڑھیں ....