Baseerat Online News Portal
Browsing Tag

Delhi

دہلی میں لاک ڈاؤن بڑھانے کا کوئی منصوبہ نہیں: اروند کیجریوال

نئی دہلی:15؍ جون ( بی این ایس ) جیسے جیسے کورونا وائرس کے معاملات تیزی سے بڑھتے جارہے ہیں، دہلی میں لاک ڈاؤن بڑھانے کی قیاس آرائیاں تیز ہورہی ہیں۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اس کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہلی میں لاک ڈاؤن…
مزید پڑھیں ....

سپریم کورٹ نے لگائی دہلی کو پھٹکار:کورونا مریضوں کے ساتھ ہورہا ہے جانوروں سے بھی بدتر سلوک

نئی دہلی:12؍ جون (بی این ایس ) سپریم کورٹ نے کورونا کے علاج اور اسپتالوں میں متاثرہ لاشوں کے ساتھ غلط سلوک کے بارے میں سماعت کرتے ہوئے کہا کہ لاشوں کے ساتھ نامناسب سلوک ہورہا ہے ۔ کچھ لاشیں کوڑے دان میں پائی گئیں۔ لوگوں کے ساتھ جانوروں سے…
مزید پڑھیں ....

دہلی میں تھوکنے کولے کرہوئے جھگڑے کے بعد ایک شخص کی موت، ایک گرفتار

نئی دہلی، 11 جون (بی این ایس ) دہلی میں عوامی مقام پر تھوکنے پر دو افراد کے مابین لڑائی کے بعد 26 سالہ شخص کی موت ہوگئی۔ پولیس نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ متوفی کی شناخت بھائی ویر سنگھ مارگ، کرناٹک سنگیت سبھا کے رہائشی انکت…
مزید پڑھیں ....

بی جے پی اور آپ نے دہلی کوبربادکردیا، صورت حال بے قابو کا:نگریس

نئی دہلی: 11 جون (بی این ایس ) دہلی میں کورونا وائرس کے بحران سے متعلقہ صورتحال پر قابو پانے کا دعوے کرتے ہوئے جمعرات کو بی جے پی اور عام آدمی پارٹی (آپ) پرکانگریس نے نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ اس بڑے بحران کے دوران انہوں نے مل کر دہلی کو…
مزید پڑھیں ....

کورونا وائرس: دہلی کے وزیر صحت کادعویٰ، اگر مرکزی حکومت نے وقت پر بین الاقوامی پروازوں پرروک…

نئی دہلی: 8؍جون(بی این ایس)قومی دارالحکومت دہلی میں متاثرہ کورونا کی تعداد 29 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ دریں اثنا دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے کہا ہے کہ اگلے 14 دنوں میں دہلی میں کورونا مثبت لوگوں کی تعداد دوگنا ہونے کی امید ہے۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں ....

دہلی -این سی آر میں ڈیڑھ ماہ میں بارہویں بار محسوس کئے گئے زلزلے کے جھٹکے

نئی دہلی،08؍ جون ( بی این ایس ) دہلی-این سی آر میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ری ایکٹر اسکیل پر اس کی شدت 2.1 تھی ۔ زلزلے کا مرکز گروگرام میں تھا۔ دہلی سمیت قومی دارالحکومت اوراین سی آر میں گزشتہ ڈیڑھ ماہ میں 12 بار زلزلے…
مزید پڑھیں ....

دہلی حکومت کے اسپتالوں میں صرف دہلی کے لوگوں کا ہی ہوگا علاج : اروند کیجریوال

نئی دہلی:07؍ جون (بی این ایس ) دہلی میں بڑھتے ہوئے کورونا معاملے کے درمیان دہلی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ دہلی کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں صرف دہلی کے مقیم لوگوں کا ہی علاج کیا جائے گا جبکہ سب کا علاج مرکزی حکومت کے اسپتالوں میں کیا…
مزید پڑھیں ....

اگلے 1 ہفتے کے لئے سیل ہوں گے دہلی کے بارڈر، حجام کی دوکان اور سیلون کھولنے کی اجازت: کیجریوال

نئی دہلی،یکم جون (بی این ایس ) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پیر کو کوروناوائرس کی صورتحال کو لے کر کہا کہ دہلی کے بارڈر ایک ہفتے کے لئے سیل ہوںگے۔ حالانکہ اس دوران صرف پاس کے ذریعے ضروری خدمات سے وابستہ لوگ آمدورفت کر سکیں گے یعنی…
مزید پڑھیں ....

دہلی میں شدید گرمی نے توڑا 22 سال پرانا ریکارڈ، 47.6 ڈگری درج ہوا درجہ حرارت

نئی دہلی،26مئی(بی این ایس ) دہلی کو گرمی سے راحت ملتی نہیں دکھ رہی ہے۔قومی دارالحکومت میں آج سخت گرمی نے 22 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔دہلی میں منگل کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 47.6 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جو کہ گزشتہ 22 سالوں میں سب سے…
مزید پڑھیں ....

دہلی میں کجریوال سے آرپار کی جنگ

حفیظ نعمانی برسوں سے یہ محاورہ کہ ’’کمہار سے بن نہ پڑا تو گدھے کے کان اینٹھ دئے‘‘ زبانوں پر ہے۔ اس وقت بی جے پی قدم بہ قدم نیچے آرہی ہے۔ وہ اور تو کسی کا کچھ بگاڑ نہیں پا رہی دہلی کی کجریوال حکومت کا اس نے جینا محال کر دیا ہے۔ کجریوال نے…
مزید پڑھیں ....