Baseerat Online News Portal
Browsing Tag

Israel

بیت لحم میں صہیونی آبادکاروں نے حملہ کرکے فلسطینی بچے کوزخمی کردیا

آن لائن نیوزڈیسک مغربی کنارے میں بیت لحم ضلع میں الخضر قصبے میں اسرائیلی آبادکاروں کے حملے میں فلسطینی بچہ زخمی ہو گیا۔مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی آبادکاروں کے ایک گروہ نے 15 سالہ  وادی صلاح پر اسکے گھر کے قریب حملہ کیا۔انہوں نے کہا…
مزید پڑھیں ....

غرب اردن کے الحاق کے مسئلے پریورپی یونین نے اسرائیل کوسنگین نتائج سے خبردارکیا

آن لائن نیوزڈیسک یورپی یونین نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ غرب اردن کے کچھ حصوں کو اپنی عمل داری میں لانے اور ان پر اسرائیلی خود مختاری کے قیام سے باز رہے ورنہ اس کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق یورپی یونین…
مزید پڑھیں ....

کورونا وائرس سے بچنے کے لئے یہودیوں نے اسرائیل کی جانب ہجرت کرناشروع کردیا

آن لائن نیوزڈیسک کرونا وائرس کی عالمی وبا نے گزشتہ چند مہینوں میں جان و مال کے نقصان کی شکل میں جو تباہی مچا رکھی ہے، وہ تقریبا سو سال کے عرصے میں ایک بہت بڑا واقعہ ہے۔ اس سے قبل پہلی عالمی جنگ کے بعد اسپینش فلو کی وبا میں کروڑوں افراد…
مزید پڑھیں ....

اماراتی وزیرخارجہ صہیونیوں کے ساتھ دوستی کی لابنگ کررہا ہے:حماس

آن لائن نیوزڈیسک حماس نے متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے خارجہ امور انور قرقاش کے اس بیان پر کڑی نکتہ چینی کی ہے جس میں انہوں نے امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کےقیام کی حمایت پر زور دیا ہے۔مرکزاطلاعت فلسطین کے مطابق حماس کے…
مزید پڑھیں ....

یہودی طلبہ سمیت درجنوں یہودی آباد کاروں نے قبلہ اول کی بے حرمتی کی

آن لائن نیوزڈیسک قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل منگل کو یہودی طلبا سمیت درجنوں یہودی آباد کاروں نے فوج اور پولیس کی  فول پروف سیکیورٹی میں  مسجد اقصیٰ میں…
مزید پڑھیں ....

صہیونی آبادکاروں کی مسجد اقصیٰ کے نیچے نئی سرنگ کی تعمیر

آن لائن نیوزڈیسک انتہا پسند صہیونی آبادکاروں کے ایک گروہ "ہل ٹاپ یوتھ"  کی  جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو میں مسجد اقصیٰ اور اسکی مغربی دیوار کے نیچے بنائی گئی ایک سرنگ کو دکھایا گیا ہے جسے جولائی کے آغآز میں کھول دیا جائے گا۔ ہل ٹاپ…
مزید پڑھیں ....

گولان کے مقبوضہ پہاڑی علاقے میں ’ٹرمپ ہائٹس‘ کی تعمیر شروع

آن لائن نیوزڈیسک اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے گزشتہ برس اس متنازعہ نئی یہودی آبادی کو بسانے کا اعلان کیا تھا جس کی منظوری اسرائیلی حکومت نے اتوار کے روز دے دی۔ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے یروشلم میں اپنی کابینہ کی…
مزید پڑھیں ....

اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے محافظ پانچ ماہ کی پابندی عائد کر دی

آن لائن نیوزڈیسک قابض اسرائیلی حکام نے مسجد اقصیٰ کے محافظ عصام نجیب کے مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے پر پانچ ماہ کی پابندی عائد  کردی۔اسرائیلی پولیس نے نجیب کو مارچ 2019 میں گرفتار کیا تھا جب انہوں نے اسرائیلی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں ....

اسرائیلی فوج کی گھرگھر تلاشی کی کارروائیوں میں 17 فلسطینی گرفتار

آن لائن نیوزڈیسک قابض صہیونی حکام کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران کم سے کم 17 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم میں اسرائیلی…
مزید پڑھیں ....

عرب امارات کا دوسرا طیارہ اسرائیل پہنچ گیا، معاملہ ہے کیا؟

آن لائن نیوزڈیسک  متحدہ عرب امارات نے ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں اپنا دوسرا طیارہ اسرائیل بھیجا ہے۔ اسرائیل نے بھی طیارے کی آمد کی تصدیق کی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سرکاری ایئر لائن 'اتحاد ایئر ویز کے طیارے میں امدادی سامان موجود ہے جو…
مزید پڑھیں ....