Baseerat Online News Portal
Browsing Tag

#Lockdown

ادھو ٹھاکرے کا انتباہ، قانون پر عمل کریں، سوشل ڈسٹینسنگ رکھیں ورنہ پھر بڑھے گا لاک ڈاؤن

ممبئی،19جون(بی این ایس ) مہاراشٹرا میں کورونا بے قابو ہوتا جارہا ہے، تمام تر کوششوں کے باوجودمعاملات بڑھ رہے ہیں۔ اس کے پیش نظروزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے متنبہ کیا ہے کہ اگر قوانین پر عمل نہیں کیا گیا تو پھر لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کیا جاسکتا…
مزید پڑھیں ....

دارالعلوم اسراریہ کی جانب سے ضرورت مندوں کے درمیان راشن تقسیم کا سلسلہ جاری،اہل خیر حضرات سےخصوصی…

کولکاتہ:10؍جون (پریس ریلیز)کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے ساتھ مغربی بنگال میں امپھان طوفان کی وجہ سے بھی بہت زیادہ تباہی وبربادی ہوئی ہے۔ بہت سے مکانات منہدم ہوگئے اور کئی گھروں کی البیسٹر و ٹین کی چھتیں طوفان میں تباہ ہو گئی ہیں۔خاص…
مزید پڑھیں ....

لاک ڈاؤن میں اتنا فروخت ہوا’پارلے جی‘ بسکٹ کہ ٹوٹ گیا 82 سال کا ریکارڈ

ممبئی، 9 جون (بی این ایس ) جہاں کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے بہت سارے کاروباری اداروں کو نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ وہیں پارلے جی بسکٹ کی فروخت اتنی زیادہ ہوئی کہ پچھلے 82 سالوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ پارلے جی بسکٹ کا پیکٹ، جو صرف 5…
مزید پڑھیں ....

لاک ڈاؤن میں گاؤں میں واپس آنے والے بچوں کو روکنا ضروری،سپریم کورٹ نے بچوں کی اسمگلنگ پرمرکزی…

نئی دہلی: 8؍جون(بی این ایس)عدالت عظمیٰ نے مرکز اور تمام ریاستوں کو اس عرضی پر نوٹس جاری کیا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران گاؤں میں واپس آنے والے بچوں کی اسمگلنگ روکنے کے لیے سخت اقدامات اٹھائے جائیں۔ بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم…
مزید پڑھیں ....

موجودہ حالات میں نمازیں کس طرح ادا کی جائیں؟حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا بیان

حیدرآباد: 7؍جون(پریس ریلیز) اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر واحسان ہے کہ ہماری مسجدیں جن کا دروازہ اکثر نمازیوں پر بند کر دیا گیا تھا اور چند افراد سے زیادہ کو نماز میں شرکت کی اجازت نہیں تھی، یہاں تک کہ رمضان المبارک اور عید بھی اسی حال میں…
مزید پڑھیں ....

لاک ڈاؤن کے بعد اسکول کی تعلیمی سرگرمیاں : بیشتر ریاستیں اسکول کھولنے کے حق میں نہیں، مرکزکی گائڈ…

نئی دہلی ،۶؍جون ( بی این ایس ) یوپی ، مہاراشٹر ، چھتیس گڑھ سمیت بیشتر ریاستیں جولائی میں اسکول کھولنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ ان ریاستوں کا کہنا ہے کہ اس وقت اسکول کھولنا ممکن نہیں ہے۔ زیادہ تر ریاستوں میں اسکولوں کو قرنطینہ مرکز بنا دیا گیا…
مزید پڑھیں ....

سب کچھ گنوا کے ہوش میں آئے تو کیا کیا!

ڈاکٹر عابد الرحمن (چاندور بسوہ) اداکار اکشے کمار کا ایک اشتہار آیا ہے یہ اشتہار کورونا سے ڈرانے اور اس سے بچنے اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے اپنے اپنے گھروں میں قید ہوجانے والے اشتہاروں سے بالکل الٹ ہے کہ یہ لوگوں کے دلوں سے کورونا…
مزید پڑھیں ....

مالدار غریب رشتہ داروں کو سودی قرض سے بچانے کیلئے قرضہ حسنہ دیں ،منبر ومحراب فاؤنڈیشن کے بانی مولانا…

حیدرآباد: 4؍جون(پریس ریلیز)گزشتہ ڈھائی ماہ سے زائد عرصے سے کورونا وائرس کے نتیجے میں نافذ لاک ڈاؤن کے نتیجے میں اوسط اور غریب طبقہ غربت ، پریشانی اور فقر و فاقہ کی زد میں ہے۔ روزمرہ کے اخراجات کی پابجائی کے لیے یہ طبقہ پریشان ہے ۔بہت سے…
مزید پڑھیں ....

صنعتکار راجیو بجاج سے گفتگو کے دوران راہل گاندھی نے کہا، ناکام لاک ڈاؤن کے بعد حکومت نے پیر پیچھے…

نئی دہلی،04؍ جون (بی این ایس ) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے لاک ڈاؤن کے حوالے سے ایک بار پھر مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ بجاج آٹو کے ایم ڈی راجیو بجاج سے گفتگو کے دوران راہل نے کہا کہ ناکام لاک ڈاؤن کے بعد مرکزی حکومت نے پنے پیر…
مزید پڑھیں ....

مساجد مسلمانوں کی نہ صرف تربیت گاہیں ہیں بلکہ مسلم معاشرہ کی عکاسی کرتی ہیں

ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی کورونا وبائی مرض کی وجہ سے دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان میں بھی تمام عبادت گاہوں کو بند کردیا گیا تھا۔ حتی کہ رمضان کے مبارک مہینہ میں بھی مسلمانوں نے مساجد کے بجائے گھروں ہی رہ کر اللہ کی عبادت کی۔…
مزید پڑھیں ....