جیوتی کو اکھلیش نے دی 1 لاکھ کی مدد، سائیکل سے والد کو لے کر پہنچی تھی دربھنگہ
لکھنؤ،26مئی(بی این ایس )
بہار کے دربھنگہ کی رہنے والی جیوتی آج کل سرخیوں میں ہے۔اپنے بیمار والد کو سائیکل سے لے کر دہلی سے اپنے گھر بہار کے دربھنگہ پہنچنے والی جیوتی کماری کے جذبے کو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی بیٹی اوانکا ٹرمپ نے بھی…
مزید پڑھیں ....
مزید پڑھیں ....